
Novel Description
ناول : مختصر سی بات ہے 💕
مصنفہ : آسیہ رئیس خان 🌸
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ نومبر 2023
زبردستی شادی اور شادی کے بعد محبت پر مبنی خوبصورت کہانی ہے ♥️
ہیروئن قنوت کے والد یونیورسٹی میں لیکچرار رہ چکے ہوتے ہیں، اب وہاں ہیروئن کا بھائی عباد پڑھ رہا ہوتا ہے۔ ایک لڑکی اس پر ہراسانی کا الزام لگا دیتی ہے جس کے باعث وہ گھر چھوڑ کر چلا جاتا ہے 😔
ہیرو انتظار ہیروئن کے چچا کا بیٹا ہوتا ہے 🌹 وہ کسی اور لڑکی کو پسند کرتا ہے اور اپنی ماں کو منانے کی کوشش میں لگا ہوتا ہے، مگر وہ راضی نہیں ہوتی۔
ہیرو اور ہیروئن دونوں ایک دوسرے کو بالکل پسند نہیں کرتے 😅 جبکہ ہیرو کی ماں کو بھی اپنے جَیٹھ کا خاندان ناگوار گزرتا ہے۔
ہیرو اپنی ماں کو دباؤ میں لانے کے لیے والد کے سامنے قنوت سے شادی کی بات کرتا ہے 😍 اور والد فوراً دونوں کی شادی طے کر دیتے ہیں 💍
شادی کے بعد کہانی خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے 🥰
آخرکار دونوں کے درمیان محبت جاگ اٹھتی ہے 💖
خوشگوار اور پیاری سی Happy Ending ہے 👩❤️💋👨🌸

Download Pdf link Below ..
MUKHTASAR SI BAAT HAI BY ASIA RAEES KHAN