Novel Description
ناول : محبت بھیگتا جنگل
مصنفہ: عابدہ سبین
شائع ہوا: حجاب ڈائجسٹ مارچ۔اپریل 2018
🌹 یہ ایک زبردستی کی شادی اور نکاح کے بعد کی خوبصورت کہانی ہے۔💍
👨👩👧👦 کہانی مشترکہ فیملی کے پس منظر میں ہے۔
✨ ایک ہیرو کا نکاح اپنی کزن سے ہو چکا ہے، مزاج میں سختی ہے۔
💕 دوسرا ہیرو کسی اور کو پسند کرتا تھا لیکن اس کی شادی اپنی کزن (سیکنڈ ہیروئن) سے ہو رہی ہے جس پر وہ خوش نہیں۔
🏡 کہانی کا اہم حصہ ان کے چچا کی محبت ہے، جو اپنے پڑوس میں رہنے والی ہیروئن کو دل سے چاہتے ہیں۔
💖 مجموعی طور پر یہ ایک دلکش اور دلچسپ کہانی ہے جو خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے۔ 💏❤️🌸
Download link
MOHABBAT BHEEGTA JUNGLE BY ABIDA SABEEN