ناول کا نام: “ہاں تم مجھے قبول ہو”
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 1997
مصنفہ: شازیہ چوہدری
صفحات: 28
موضوع: روڈ ہیرو + نکاح کے بعد کی خوبصورت کہانی – ♥️✨
ہیرو “عباس” اور ہیروئن “زرمل” کزنز ہیں جن کا نکاح ہو چکا ہے۔ 😍
ہیرو دیہات سے تعلق رکھتا ہے جبکہ ہیروئن کو دیہاتی مردوں کے بارے میں کچھ خاص اچھے خیالات نہیں ہوتے، جس میں اس کی ماں کا کافی عمل دخل ہوتا ہے۔
ہیروئن کو اپنے شوہر عباس سے کوئی خاص لگاؤ نہیں ہوتا۔
کہانی میں موڑ تب آتا ہے جب ہیروئن کے دادا اچانک بیمار ہو جاتے ہیں اور وہ زرمل سے ملاقات کی خواہش کرتے ہیں۔
ہیرو عباس زرمل کو حویلی لے جانے کے لیے آتا ہے، جہاں سے ایک دلچسپ، رومانوی اور پیاری کہانی کا آغاز ہوتا ہے۔
پڑھیے ایک دل کو چھو لینے والی محبت بھری داستان
اختتام خوشگوار ہے! 👌🥰♥️👩❤️💋👨📖
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…