Kahin Baad E Saba Thehray by Asia Razaqi.

Novel Description

ناول: کہیں بادِ صبا ٹھہرے
مصنفہ: آسیہ رزاقی
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل 1999


💖 Rude Hero Based | After Nikah | Beautiful Story 💖


کہانی کی ہیروئن فرح ہے جس کی زندگی ماں کی وفات کے بعد پہلے ہی اداسی میں ڈوبی ہوئی ہوتی ہے۔ والد کی علالت اسے مزید کمزور کر دیتی ہے۔ ایسے نازک وقت میں اس کی خالہ اپنی مرضی سے اس کا نکاح تاثیر سے کروا دیتی ہیں۔ 😍
مگر تاثیر ایک سخت مزاج اور انا پرست انسان ہے۔ وہ اس زبردستی کے رشتے کو قبول نہیں کرتا اور اپنی ماں سے تلخ کلامی کرتا ہے۔ بدقسمتی سے یہ سب باتیں فرح کے بیمار والد سن لیتے ہیں اور صدمے سے دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کر جاتے ہیں۔ 💔
باپ کی موت کا دکھ فرح کے دل میں تاثیر کے لیے نفرت بھر دیتا ہے۔ وہ اسے اپنی محرومیوں کا ذمہ دار سمجھنے لگتی ہے۔ خالہ اسے اپنے گھر لے آتی ہیں، ابھی رخصتی بھی نہیں ہوئی ہوتی کہ خالہ بھی اس دنیا سے رخصت ہو جاتی ہیں۔ 😢
اب ایک ہی چھت تلے تاثیر اور فرح، دونوں تنہا…
دونوں کے درمیان خاموشی، انا، ضد اور دلکش تکرار کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔ 😌🔥💞
خوبصورت انجام کے ساتھ ایک یادگار داستان… HappyEnding! ♥️📖✨

Download link

KAHIN BAAD E SABA THEHRAY BY ASIA RAZAQI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *