Rusya Yaar Manana Aukha by Hina Bushra.

Novel Description

ناولل: رسیّا یار منانا اوکھا
مصنفہ: حنا بشریٰ

اشاعت:حنا ڈائجسٹ، فروری۔مئی 2022

یہ ایک شادی کے بعد شروع ہونے والی نہایت دلچسپ اور خوبصورت کہانی ہے ♥️🌹۔

ہیروئن لاریب گاؤں کے مولوی صاحب کی بیٹی ہے، سب لوگ ان کی بہت عزت کرتے ہیں ✨۔ گاؤں میں لڑکیوں کی تعلیم کا رواج نہیں لیکن ہیروئن چاہتی ہے کہ تعلیم حاصل کر کے بچوں کے لیے کچھ کرے 📚🌸۔ اس کی یہ جدوجہد حویلی والوں کو بالکل پسند نہیں آتی 😒، اور ان کے بیٹے سکندر کا کام ہیروئن کو اس مقصد سے روکنا ہے۔

ہیرو زین العابدین بیرونِ ملک سے واپس آتا ہے 💕۔ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود اس کی سوچ پرانی اور دقیانوسی ہے، وہ ہر ممکن طریقے سے ہیروئن کی کوششوں کو ناکام بنانا چاہتا ہے 😑۔ دونوں کے درمیان چھیڑ چھاڑ اور نوک جھونک کہانی کو مزید دلچسپ بنا دیتی ہے 😍۔

ہیروئن کی منگنی اپنے کزن سے ہوتی ہے اور دونوں ایک دوسرے کو پسند بھی کرتے ہیں 💖، جبکہ ہیرو کی بہن کی نند ریشم ہیرو پر فریفتہ ہے 😅۔

ایک حادثے کے بعد ہیرو کو اپنی غلطیوں پر شرمندگی ہوتی ہے 💔 اور وہ ہیروئن کے گھر آتا ہے۔ اس کے بعد گاؤں والے دونوں کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں 👀۔ ہیرو رشتہ بھیجتا ہے لیکن ہیروئن انکار کر دیتی ہے، البتہ اس کے والدین حالات کو جواز بنا کر شادی کے لیے راضی کر لیتے ہیں 🥺۔

شادی کے بعد کی کہانی نہایت پیاری اور دل کو چھو لینے والی ہے 🌸🌿۔ اینڈ خوشگوار اور محبت بھرا ہے 💝💝💏۔

Download link

RUSIYA YAAR MANANA AUKHA BY HINA BUSHRA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *