ناول کا نام: “گلاب دل”
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 2017
مصنفہ: فرح بخاری
صفحات: 47
یہ ایک بہت ہی خوبصورت کہانی ہے، ضرور پڑھیں! 💖📖
ہیروئن ماہ رخ کے والدین کا انتقال ہوچکا ہوتا ہے، اور اس کی دو چھوٹی بہنیں بھی ہوتی ہیں۔ اس کی والدہ مرنے سے پہلے اپنی ماموں زاد بہن (جو اس کی سہیلی بھی ہوتی ہے) کو اپنے گھر اور بچیوں کی ذمہ داری سونپ دیتی ہیں۔ ماہ رخ اپنی بہنوں کے ساتھ ان آنٹی کے گھر شفٹ ہوجاتی ہے 🏠👩👧👧۔
ان آنٹی کی بھی ایک بیٹی ہوتی ہے، جس سے ماہ رخ کی بہت اچھی دوستی ہوجاتی ہے 💕۔
ہیرو آریب اوپر والے پورشن میں رہتا ہے، اور اس کی اور ماہ رخ کی نوک جھونک بہت دلچسپ ہوتی ہے 😄✨۔
ہیرو کا سوتیلا بھائی کافی ضدی مزاج کا ہوتا ہے، اور جب اُسے پتہ چلتا ہے کہ آریب ماہ رخ کو پسند کرتا ہے تو وہ بھی ماہ رخ کے لیے رشتہ بھیج دیتا ہے! 😮💔
کہانی میں جذبات، مزاح اور محبت سب کچھ ہے، اور آخر میں ایک خوبصورت سا ہیپی اینڈنگ ہوتا ہے! 🌸💑🌈
دل کو چھو لینے والی کہانی ہے، پڑھنا نہ بھولیے گا! 💞📚
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…