🌸 ناول کا نام: “چلو کچھ دیئے جلائیں”
✍️ مصنفہ: دُرّ ثمن
📖 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ مئی 2003
ہیرو ازان شاہ اور ہیروئن عینا یونیورسٹی کے ساتھی ہیں 🥰۔
ہیروئن کے والدین کا انتقال ہوچکا ہے، وہ اپنے ماموں کے گھر رہتی ہے اور اپنے کزن عارض کے ساتھ اس کی منگنی طے ہے 🙂۔
ہیرو آہستہ آہستہ اسے پسند کرنے لگتا ہے، لیکن یونی میں اس کی شہرت کے باعث عینا اس سے دور رہتی ہے 💔۔
اچانک ہیروئن کو اغوا کر لیا جاتا ہے، سب کا شک ہیرو پر جاتا ہے 😟۔
گھر والے زبردستی ہیروئن کا نکاح ہیرو سے کر دیتے ہیں 💍۔
شادی کے بعد کہانی خوبصورت رنگ لیتی ہے 🌹💕، دونوں کی زندگی میں محبت اور قربت بڑھتی ہے اور کہانی کا اختتام خوشگوار انجام پر ہوتا ہے ♥️👩❤️👨
Novel Description ناول کا نام: 🌸 اجالے دور نہیں مصنفہ: نایاب جیلانی ✍️ماہنامہ: کرن ڈائجسٹ…
Novel Description ✨ ناول کا نام: زرا موسم بدلنے دو📖 مصنفہ: بشریٰ سیال🌸 ماہ و…
Download link QAID E HIJRAN BY GHAZALA KISHWAR MALIK
Download link AASMAN PAR DAMAKATY SITARAY BY SAIMA ASGHAR
Novel Description ناول کا نام: حسابِ دوستاں مصنفہ: عالیہ بخاری 🌸اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جون 2002سمیعہ…
Novel Description ناول: تجھ پہ دل ہارا مصنفہ: اسماء قادریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر 2004زوہا ایک…