Skip to content

Zanjeer Tor Do By Huma Amir .

  • by

Novel Description 🌸ناول: “زنجیر توڑ دو” –  🌸✍️ مصنفہ: ہما عامر📚اشاعت: آنچل ڈائجسٹ – جولائی 2008 Romantic Love Story 👌🏻👌🏻💖✨Haveli Based / University based/Misunderstanding علینہ شاہ ایک باوقار حویلی کی فیملی سے تعلق رکھتی ہے… Zanjeer Tor Do By Huma Amir .

Mohabbat k Safar Mein By Huma Amir.

  • by

Novel Description 🌺ناول:محبت کے سفر میں ✍️ مصنفہ: ہما عامراشاعت: آنچل ڈائجسٹ نومبر 2009 💞 Forced Marriage / After Marriage Romantic Story👌🏻❤️ نمرہ ہیروئن خوددار اور محنتی لڑکی ہے۔ اس کی ماں نے اس کے… Mohabbat k Safar Mein By Huma Amir.

Rusya Yaar Manana Aukha by Hina Bushra.

  • by

Novel Description ناولل: رسیّا یار منانا اوکھامصنفہ: حنا بشریٰ اشاعت:حنا ڈائجسٹ، فروری۔مئی 2022 یہ ایک شادی کے بعد شروع ہونے والی نہایت دلچسپ اور خوبصورت کہانی ہے ♥️🌹۔ ہیروئن لاریب گاؤں کے مولوی صاحب کی… Rusya Yaar Manana Aukha by Hina Bushra.

Mushk E Wafa by Hina Bushra.

  • by

Novel Description

ناول کا نام: مشکِ وفا

مصنفہ: حنا بشریٰ
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، اکتوبر 2017


Age Difference Based | Forced Marriage | Emergency Nikah | Rude Hero | After Marriage 🌸✨


ہیروئن مشک دو بہنیں ہے۔ہیروئن چھوٹی ہے ۔والد کے انتقال کے بعد ان کی پرورش آغا جان کرتے ہیں۔ ہیرو طٰہٰ ان کا کزن ہے 💙 اور پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہے۔
طٰہٰ دراصل مشک کی بڑی بہن کو پسند کرتا ہے، جبکہ مشک خاموشی سے طٰہٰ سے محبت کرنے لگتی ہے 💔۔
شادی طٰہٰ اور بڑی بہن کی طے ہو جاتی ہے، مگر عین نکاح کے دن ایک حادثہ ہو جاتا ہے اور بڑی بہن کوما میں چلی جاتی ہے 😢۔ حالات کی سنگینی کے باعث اچانک فیصلے میں طٰہٰ کی شادی مشک سے کر دی جاتی ہے 💍۔
شادی کے بعد طٰہٰ اس رشتے کو دل سے قبول نہیں کرتا، اس کا رویہ سرد اور سخت رہتا ہے ❄️۔ مشک صبر، برداشت اور خاموش محبت کے ساتھ اس رشتے کو نبھانے کی کوشش کرتی ہے 🌷۔
آگے کیا طٰہٰ کا دل بدلتا ہے؟
کیا یہ جبری رشتہ سچی محبت میں ڈھل پاتا ہے؟
یہ سب جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 📖✨
خوشگوار انجام کے ساتھ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی 💖🌹

Mushk E Wafa by Hina Bushra.

Purwai by Farah Bukhari.

  • by

Novel Description ناول: “پروائی” مصنفہ: فرح بخاری اشاعت:  پاکیزہ ڈائجسٹ اپریل 2024  Childhood Nikah, Hero Police Officer  ❤️ صحرا کی پرواہ کرتی ہواؤں والے علاقے میں تعینات ہیرو افسر ابصار اپنی ڈیوٹی کے سبب شہر… Purwai by Farah Bukhari.

Gulab Dil BY Farah Bukhari.

  • by

Novel Description ناول کا نام: “گلاب دل”اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 2017مصنفہ: فرح بخاریصفحات: 47 یہ ایک بہت ہی خوبصورت کہانی ہے، ضرور پڑھیں! 💖📖 ہیروئن ماہ رخ کے والدین کا انتقال ہوچکا ہوتا ہے، اور… Gulab Dil BY Farah Bukhari.

Dil Deepak Barsat by Farah Bukhari.

  • by

Novel Description ناول کا نام: دل دیپک برساتمصنفہ: فرح بخاری ✍️اشاعت: کرن ڈائجسٹ، نومبر 2021 📚صفحات: 40 📄موضوع: دوسری شادی پر مبنی 💍❤️ — کہانی کا خلاصہ: یہ ایک پراثر اور جذبات سے بھرپور کہانی… Dil Deepak Barsat by Farah Bukhari.

Meri Talab Ka Chand BY Farah Bhutto.

  • by

Novel Lines مجھے ابھی گھر جانا ہے مجھے یہاں نہیں رہنا۔” ندا نے بھیگی اواز میں ضد“پاگل مت بنو ندا۔”وہ جھنجھلایا۔”میں بیٹھا ہوں نا اکیلی تو نہیں ہو۔”“آپ نظر ہی نہیں آرہے۔” ندا نے سادگی… Meri Talab Ka Chand BY Farah Bhutto.

Aey Maseeha Dil Kay By Farah Bhutto.

  • by

اب کیوں آئے ہو میری زندگی میں میرا سکون برباد کرنے۔”وہ دبادباسا چلائی۔اذلان بلکل خاموش اسے دیکھتا رہا۔مجھے چین سے کیوں نہیں رہنے دیتے دونوں بہن بھائی۔رمشہ ہر دوسرے دن میری امی کے پاس آجاتی… Aey Maseeha Dil Kay By Farah Bhutto.

Phool Zulfon Mein By Falak Tanveer.

  • by

Novel Description 🌺 پھول زلفوں میں✍️ فلک تنویر🩷 شعاع ڈائجسٹ – مارچ  2024 Novel Genre: Second Marriage based After Marriage Happy Ending 💞👩‍❤️‍💋‍👨 پلوشہ سات بہنوں میں سے ایک نازک دل لڑکی ہے 💔 جس… Phool Zulfon Mein By Falak Tanveer.

Chandni Mei Nahai Raat BY Fakhra Jabeen.

  • by

Novel Review By Rabia Kashif.. چاندنی میں نہائی رات از فاخرہ جبیںخواتین ڈائجسٹ جنوری 2002ابتدائی پیرا میں ساون کی بارش، بجلی کی گھن گرج، باغ اور درختوں کا ذکر پڑھتے ہی ہمیں یہ یاد دلانے… Chandni Mei Nahai Raat BY Fakhra Jabeen.

Tum Se Mohabbat Hai By Durr E Saman.

  • by

Novel Description 📖 ناول کا نام: تم سے محبت ہے✍️ مصنفہ: دُرّ ثمن📰 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، دسمبر 2004 یہ ایک شادی کے بعد کی خوبصورت کہانی ہے ♥️🌹 ہیروئن مریم جوائنٹ فیملی میں رہتی… Tum Se Mohabbat Hai By Durr E Saman.

Verified by MonsterInsights