Great Writer Shazia Chaudhary
Shazia Chaudhary was a respected Urdu digest novelist known for her heartfelt family stories, mature storytelling, and emotionally rich characters. Her novels beautifully explored relationships, marriage, love, sacrifice, and the challenges of everyday life, making them relatable to readers of all ages.
Although she is no longer with us, her memorable works continue to be appreciated by Urdu fiction lovers, and her literary legacy lives on through the timeless stories she left behind. 🌹📚
Novel Description
ناول: چلو زندگی کو محبت بنا دیں
مصنفہ: شازیہ چوہدری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، دسمبر 1995
Beautiful Lovely After Marriage Romantic Story ❤️
ہیرو حماد کی والدہ کا تعلق ریڈ لائٹ ایریا سے ہوتا ہے، جن سے اس کے والد نے دوسری شادی کی تھی۔ پہلی بیوی حماد کے ساتھ ہمیشہ سخت رویہ رکھتی ہیں، جس کی وجہ سے وہ ایک سنجیدہ اور کم گو شخصیت کا مالک بن جاتا ہے۔ 🌿
ہیروئن تمسین بےباک اور صاف گو لڑکی ہے۔ اس کی منگنی ہو چکی ہوتی ہے، لیکن ایک دن اپنی چچی سے تلخ بحث کے بعد، ضد میں آ کر وہ حماد سے شادی کے لیے ہامی بھر لیتی ہے۔ 😊
اس کے بعد شروع ہوتی ہے محبت، رشتوں، سمجھوتوں اور خاندانی تعلقات سے بھرپور ایک دلکش آفٹر میرج کہانی، جس کا اختتام نہایت خوبصورت اور خوشگوار ہے۔ 🥰💕