ناولٹ : “بن تیرے زندگی”
مصنفہ: ناذیہ کنول نازی
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جون 2006
🌸 Forced Marriage based |Rude Hero | After Marriage ❤️ Love After Hate Based
کہانی کے ہیرو اون جعفری اور ہیروئن یمنٰی ہیں۔ 🌷
یمنٰی کا ایک حادثہ اون جعفری کی گاڑی سے ہو جاتا ہے، اور اسی واقعے کے بعد وہ اس کی زندگی کا حصہ بننے لگتی ہے۔ مگر اون کسی اور لڑکی کو پسند کرتا ہوتا ہے، اس لیے یمنٰی کو ہمیشہ نظر انداز کرتا رہتا ہے۔ 💔🥀
وقت کے ساتھ حالات ایسا رخ لیتے ہیں کہ ایک خوفناک حادثے میں اون اپنی بینائی کھو بیٹھتا ہے۔ 😢🖤
اسی مشکل دور میں یمنٰی خاموشی سے اس کا سہارا بنتی ہے، اس کی دیکھ بھال اور بے لوث محبت اون کو پہلی بار اس کی اہمیت کا احساس دلاتی ہے۔ ❤️🩹✨
نفرت، مجبوری، صبر اور سچی محبت کے رنگوں سے سجی یہ کہانی بہت خوبصورتی سے دکھاتی ہے کہ کبھی کبھی انسان کو کسی کی قدر تب سمجھ آتی ہے جب وہ ہر حال میں اس کے ساتھ کھڑا رہے۔ 😊💫
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨🌺
Download link MOHABBAT EK ROSHAN DIYA BY HINA ASGHAR
Download link BAND KUWARAON KAY AAGY BY UMAIRA AHMED
Download link KHWAB SE KOI RISHTA NAHI BY AFSHAN AFRIDI
Novel Description ناول: یہ نہیں کہ دل کو خبر نہ تھی۔مصنفہ: نادیہ امین ✍️🌸 اشاعت:…
Novel Description ناول: جھلی رے 📚🌸مصنفہ: ریحانہ آفتاب ✍️💕 اشاعت: ردا ڈائجسٹ اگست 2016 Rude…
Novel Description ناولٹ: زندگی اک ساز ہےمصنفہ: ثمرہ بخاری اشاعت: خواتین ڈائجسٹ دسمبر 2005 Classic…