ناولٹ: “جس ڈھج سے کوئی مقتل میں گیا”
مصنفہ: سمیرا شریف طور
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ اگست 2006
Forced Marriage based |Hero Police Officer | After Marriage 💔🔥
ہیرو عبدالباری ایک بااختیار پولیس آفیسر ہے🚔❤️ مگر وہ اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھانے سے بھی نہیں چوکتا۔ اسی وجہ سے اس کے والدین اکثر اس کی حرکتوں سے ناراض اور پریشان رہتے ہیں😒
عبدالباری اپنی کزن رابیل پر دل و جان سے فدا ہوتا ہے💛 رابیل کے والدین کا انتقال ہوچکا ہے اور وہ ہیرو کے گھر میں ہی رہتی ہے۔ نرم مزاج مگر خوددار رابیل، عبدالباری کی شدید محبت کے باوجود اسے قبول نہیں کرتی🙃
بعد میں اس کی منگنی کسی اور جگہ طے ہوجاتی ہے، جو عبدالباری کے غرور اور جنون کو بری طرح چوٹ پہنچاتی ہے💥
اپنی ضد اور محبت میں اندھا ہوکر عبدالباری رابیل کے منگیتر کو جھوٹے مقدمے میں پھنسا کر گرفتار کروادیتا ہے⚖️🚨 پھر اپنے والدین پر دباؤ ڈال کر ربائل سے شادی کرنے پر مجبور کردیتا ہے😶🌫️💍
شادی کے بعد کہانی میں جذبات، ناراضی، دل ٹوٹنے اور دھیرے دھیرے قریب آنے والے خوبصورت لمحات دکھائے گئے ہیں🥺❤️
عبدالباری کا possessive اور intense انداز جبکہ رابیل کی خاموش تکلیف اور مزاحمت قاری کو پوری کہانی میں باندھے رکھتے ہیں🌺
ناول میں محبت کا ایک ایسا رخ دکھایا گیا ہے جہاں چاہت میں جنون بھی شامل ہوجاتا ہے، اور یہی چیز کہانی کو منفرد بناتی ہے✨
آفٹر میرج سینز اور دونوں کی جذباتی کیمسٹری خاص طور پر بہت دلکش لگتی ہے🥰💞
کہانی کا اختتام خوبصورت مگر اداس احساس لیے ہوئے ہے 💔🌙
ایک ایسا Ending جو دیر تک ذہن میں رہتی ہے💏❤
Download link BAAT LAMHA BHAR KI HAI BY AFSHAN AFRIDI
Novel Description ناولٹ: "متاع" مصنفہ: ام ایمان قاضی اشاعت: خواتین ڈائجسٹ جولائی 2021Hero Boss Based…
Download link DEKH TAMANAYE ROSHNI BY MISBAH ALI SYED
Download link WO ISHQ JO HUM SE ROOTH GAYA BY SIDRA SEHAR IMRAN
Novel Description 📖 ناول: تو ہی ازل سے میرے بخت میں ✍️ مصنفہ: وجیہہ احمد…