📖 ناولٹ: پھول کلیاں بہار
✍️ مصنفہ: عالیہ حرا
📚 اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، مارچ 2000
🌸💫 Rude Hero Based | After Marriage ❤️
مریم ایک سادہ، نرم دل اور باحیا لڑکی ہے، جس کی زندگی ماں کی وفات کے بعد اپنے دادا کے گرد گھومتی ہے ❤️ وہ ان سے بے حد محبت کرتی ہے اور انہی کا سہارا ہے۔
❤️ مریم کی شادی عمر سے ہو جاتی ہے 💍 جو ایک سخت مزاج اور تلخ طبیعت انسان ہے۔ اس کے والدین کے درمیان طلاق ہو چکی ہوتی ہے، جس کا اثر اس کی شخصیت پر صاف نظر آتا ہے 💔 اس کے علاوہ اس کے پانچ بھائی بھی عورتوں سے بدظن اور نفرت کرنے والے ہوتے ہیں 😒
🥀 شادی کے بعد مریم کو اپنے شوہر اور اس کے خاندان کے سرد رویے، بے رخی اور تلخ سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جس سے اس کی زندگی مشکلات کا شکار ہو جاتی ہے 😔💭۔۔۔۔۔
کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے، جہاں محبت نفرت پر غالب آ جاتی ہے 💑🌈
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…