ناول: کانچ خوابوں کا ساتھ
مصنفہ: فرخندہ جبیں
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی 2003 ✨
💞 Hidden Nikah Based 💞
کہانی کے ہیرو علی مرتضیٰ ڈاکٹر ہیں 🩺❤️ ان کی منگنی اپنے بڑے بھائی کی منگیتر کی چھوٹی بہن مریم سے طے ہو چکی ہوتی ہے، اور دونوں ایک دوسرے کے لیے دل میں نرم گوشہ رکھتے ہیں 🥰
لیکن کہانی اس وقت نیا رخ اختیار کرتی ہے جب علی مرتضیٰ کے بڑے بھائی اپنی پسند سے خاموشی سے نازنین سے نکاح کر لیتے ہیں 💔💍
نازنین ایک یتیم لڑکی ہوتی ہے، جس کی پرورش اس کی چچی نے کی، جن کا رویہ خاصا سخت ہوتا ہے، جبکہ ان کے بیٹے کے ساتھ نازنین کی دوستانہ انڈر اسٹینڈنگ ہوتی ہے 🤍
وقت گزرتا ہے اور نازنین ایک بیٹے کی ماں بن جاتی ہے 👶💕 مگر ایک افسوسناک حادثے میں ہیرو کے بھائی کا انتقال ہو جاتا ہے، اور نازنین کہیں لاپتہ ہو جاتی ہے 😢🥀
اب علی مرتضیٰ اپنے بھتیجے کی پرورش کی ذمہ داری اٹھاتے ہیں، جو ان کے کردار کی خوبصورتی کو اور نمایاں کرتی ہے 💖
اسی دوران ہسپتال میں ایک ذہنی دباؤ کا شکار لڑکی کا کیس علی مرتضیٰ کو ملتا ہے 🏥🧠 جسے وہ اپنے زیرِ علاج رکھتے ہیں… اور یہی موڑ کہانی کو مزید دلچسپ بنا دیتا ہے ✨
کیا یہ لڑکی ماضی سے جڑی کوئی کڑی ہے؟ 🤔
کیا بچھڑے رشتے دوبارہ جڑ پائیں گے؟ 💫
Happy Ending ❤️🥰
Novel Description ناول: منزلِ عشق کے ہر گام میںمصنفہ: سائرہ یامین راؤاشاعت: شعاع ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناول: پھول، جگنو، بہار، ساون 🌸✨مصنفہ: ثمرہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی 2003 کہانی…
Novel Description ناول: دل سے اُس کا رشتہمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 2003 کہانی…
Novel Description 🌸 ہم پر کیا الزام سجے گا✍️ آسیہ رئیس خان📚 خواتین ڈائجسٹ اپریل…
Novel Description ناول: ایک دفعہ کا ذکر ہے مصنفہ: فرح بخاری ڈائجسٹ: خواتین ڈائجسٹ(اپریل 2026)Love…
Novel Description ناول: “میں کی کر یار مناؤاں”مصنفہ: نبیلہ ابر راجہ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ (جنوری…