ناول: ایک دفعہ کا ذکر ہے
مصنفہ: فرح بخاری
ڈائجسٹ: خواتین ڈائجسٹ(اپریل 2026)
Love Story based ❤️
یہ ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی محبت بھری کہانی ہے 💕
کہانی کی ہیروئن سالینہ ایک حساس اور تنہا سی لڑکی ہوتی ہے۔ اس کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 😔 جبکہ اس کے والد بیرونِ ملک (یونان) میں رہتے ہوئے دوسری شادی کر چکے ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے سالینہ اپنے چچا کے گھر پرورش پاتی ہے، جہاں وہ اپنائیت تو محسوس کرتی ہے مگر دل کے کسی کونے میں اداسی بسی رہتی ہے 🌧️
ایک دن وہ پہلی مرتبہ اپنے والد سے ملنے یونان جاتی ہے ✈️🇬🇷۔ وہاں کچھ وقت گزارنے کے بعد وہ اپنی پھوپھو سے ملنے کا ارادہ کرتی ہے اور اس کے لیے جہاز (Ship) کے سفر کا انتخاب کرتی ہے 🚢
🌊 اسی سفر کے دوران اس کی ملاقات حمزہ سے ہوتی ہے…جو کہ اس کہانی کے ہیرو ہیں ❤️
تنہائی سے محبت تک کا سفر
سمندر کے سفر کی خوبصورت عکاسی 🌊
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…
Writer 📚 Nazia Jamal is a popular Urdu digest writer, loved for her interesting stories…
Novel Description ناول: سخن شناس حمیرا علی اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2026After Marriage ❤️ ہالہ…
Novel Description ناول : مجھے پتھر نہیں رہنا مصنفہ :یاسمین نشاط اشاعت _ پاکیزہ ڈائجسٹ…
Novel Description 🌿 ناول: وادیٔ دل🖋️ مصنفہ: آسیہ رئیس خان📖 اشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022…