ناول کا نام: پیار کے رشتے
مصنفہ: اقبال بانو
اشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010
یہ ایک بہت خوبصورت after marriage کہانی ہے ❤️
کہانی کی ہیروئن مننزہ ایک ڈاکٹر ہے 👩⚕️🌸 جس کی شادی ہیرو سرمد سے ہو چکی ہوتی ہے۔ دونوں کی زندگی خوشگوار ہے اور ان کے بچے بھی ہیں 🏡💞
مننزہ کے ماضی میں اس کی یونیورسٹی کی ایک دوست کے کزن کے لیے پسندیدگی رہی ہوتی ہے 💭💔 لیکن وقت کے ساتھ وہ سب پیچھے رہ جاتا ہے۔ پھر اچانک ایک دن شاپنگ مال میں اس شخص سے دوبارہ ملاقات ہو جاتی ہے 😯✨ جس سے پرانی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔کہانی کا نیا موڑ۔۔۔۔
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨🥰
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…
Novel Description ناول: موسمِ دل کی پہلی شاممصنفہ: عشنا کوثر سردار اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)…
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…
Novel Description ناول کا نام _ راستے کٹتے نہیں تنہامصنفہ:فاطمہ امبریناشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 1998)…