ناول: روشنـی سامنے تھی
مصنفہ: صدف عمر
اشاعت: Shua Digest (مارچ 2026)
Rude Hero Based |
کہانی ہے ہیرو وجدان کی جو کہ جوائنٹ فیملی میں رہتے ہوئے بھی خود کو الگ تھلگ محسوس کرتا ہے۔ بچپن میں پیش آنے والے چند تلخ واقعات نے اس کے مزاج میں سختی اور بے رخی پیدا کر دی ہے، جس کی وجہ سے وہ اکثر لوگوں سے فاصلہ رکھتا ہے۔
وجدان کے دل میں آہستہ آہستہ غزل کے لیے خاص جذبات پیدا ہو جاتے ہیں ❤️ مگر مسئلہ یہ ہے کہ اس کی والدہ نے پہلے ہی اس کے لیے اس کی کزن ہانیہ کو منتخب کر رکھا ہوتا ہے۔ گھر کے ماحول میں ایک اور پیچیدگی یہ بھی ہے کہ زیادہ تر رشتہ دار غزل اور اس کی ماں کو پسند نہیں کرتے۔ اس ناراضی کے پیچھے ایک پرانا قصہ ہے جو غزل کی والدہ اور وجدان کے والد کے ماضی سے جڑا ہوا ہے۔😏
اسی وجہ سے گھر میں اکثر سرد مہری اور چپ چاپ کشیدگی محسوس ہوتی ہے۔ کہانی میں آگے چل کر رشتوں کے راز، جذبات کی کشمکش اور ماضی کی حقیقتیں سامنے آتی ہیں۔ 🌿
آخرکار وقت کے ساتھ بہت سی غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں اور حالات ایک بہتر سمت اختیار کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں کہانی خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے۔ ✨❤️
Novel Description ناول: مسکراہٹِ عیدمصنفہ: اُمِّ اقصی اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، مارچ 2026 After Marriage ❤️|…
Novel Description اناول : عجب رُت مہکی ہےمصنفہ: راحت جبیںااشاعت: شعاع ڈائجسٹ – اکتوبر 2002…
Novel Description ناول: محبت موسم نہیںمصنفہ: راشدہ رفعتاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مئی 2004 یہ ایک دل…
Novel Description ناول: اک محبت کی جستجو مصنفہ: صائمہ نور اشاعت: خواتین ڈائجسٹ(اپریل 2024)Forced Marriage…
Novel Description ناولٹ: تم ملو تو عید ہومصنفہ: حمیرا خاناشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 2008Eid Based…
Novel Description ناول: تیرے ہی جیسا ہوںمصنفہ: سائرہ رضااشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اگست 2015🌙 عید کی…