ناولٹ: تم ملو تو عید ہو
مصنفہ: حمیرا خان
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 2008
Eid Based ❤️🌙✨
ہیروئن شمائلہ کے والدین نے محبت کی شادی کی ہوتی ہے۔ شمائلہ کی والدہ کا تعلق ایک مڈل کلاس گھرانے سے ہوتا ہے، اسی وجہ سے حویلی میں انہیں وہ عزت اور اہمیت نہیں ملتی جو ہیروئن کی دادی اپنی دوسری بہوؤں کو دیتی ہیں۔ اس رویّے کی وجہ سے شمائلہ اور اس کی ماں کو اکثر احساسِ محرومی کا سامنا رہتا ہے۔
شمائلہ کی اپنی کزن راحیلہ کے ساتھ بہت اچھی دوستی ہوتی ہے ۔ کہانی میں ہیرو وقاص ہے جو شمائلہ کے ماموں کا بیٹا ہوتا ہے۔ وقت کے ساتھ ان کے درمیان ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والا تعلق بنتا ہے۔ 💞
Happy Ending 🌸💖
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…
Writer Alia Hira is a highly talented and prominent name in the world of modern…
Novel Description 🌸 ناولٹ: لمحوں کے پار تو رہا ✍️ مصنفہ: مہناز عرفان📖 اشاعت: شعاع…