ناول: مسکراہٹِ عید
مصنفہ: اُمِّ اقصی
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، مارچ 2026
After Marriage ❤️| Misunderstanding 😏| Eid Based 🌙
کہانی کے مرکزی کردار عباس اور عدینہ ہیں۔ دونوں شادی کے بعد ایک بڑی اور جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں شروع میں ان کی ازدواجی زندگی پرسکون چل رہی ہوتی ہے۔😊
کہانی میں ایک اور کردار صفی بھی ہے جو عدینہ کو پہلے سے جانتا ہے اور اس سے کافی بے تکلف ہوتا ہے۔ اسی بے تکلفی کی وجہ سے عباس کے دل میں غلط فہمی پیدا ہو جاتی ہے اس بات سے میاں بیوی کے درمیان فاصلے اور ناراضی پیدا ہونے لگتی ہے۔😞
یہ ایک خوبصورت، ہلکی پھلکی اور فیملی بیسڈ کہانی ہے جس کا اختتام خوشگوار ہے۔ ❤️Happy Ending 👩❤️💋👨
Novel Description ناول: روشنـی سامنے تھی مصنفہ: صدف عمراشاعت: Shua Digest (مارچ 2026) Rude Hero…
Novel Description اناول : عجب رُت مہکی ہےمصنفہ: راحت جبیںااشاعت: شعاع ڈائجسٹ – اکتوبر 2002…
Novel Description ناول: محبت موسم نہیںمصنفہ: راشدہ رفعتاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مئی 2004 یہ ایک دل…
Novel Description ناول: اک محبت کی جستجو مصنفہ: صائمہ نور اشاعت: خواتین ڈائجسٹ(اپریل 2024)Forced Marriage…
Novel Description ناولٹ: تم ملو تو عید ہومصنفہ: حمیرا خاناشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 2008Eid Based…
Novel Description ناول: تیرے ہی جیسا ہوںمصنفہ: سائرہ رضااشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اگست 2015🌙 عید کی…