Phir Baam Hoye Roshan By Ayesha Naseer Ahmed.

Novel Description

ناول: بھَر بام ہوئے روشن

مصنفہ: عائشہ نصیر احمد
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2026

یہ ایک دل کو چھو لینے والی دوسری شادی پر مبنی کہانی ہے جس میں جذبات، رشتوں کی تلخی اور امید کی کرن سب ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ ✨


کہانی کی مرکزی کردار ایمان ہے جو اپنے والد کے انتقال کے بعد اپنی خالہ زاد مہروز کے گھر آ کر رہنے لگتی ہے۔ وہاں کا ماحول اس کے لیے نیا بھی ہے اور آزمائش بھرا بھی۔ مہروز کی شادی تاجی سے ہو چکی ہے، مگر تاجی کا رویہ سخت، زبان تلخ اور مزاج جھگڑالو ہے۔ اپنے بیٹے شازر سے بھی وہ بے اعتنائی برتتی ہے، جو گھر کے سکون کو مزید متاثر کرتا ہے۔ 😞
ایمان یہ سب دیکھ کر دل ہی دل میں کڑھتی رہتی ہے، مگر خاموشی کے سوا اس کے پاس کوئی راستہ نہیں ہوتا۔😏 کہانی میں اصل ہلچل اس وقت پیدا ہوتی ہے جب تاجی گھر سے زیورات لے کر اچانک غائب ہو جاتی ہے۔ یہ واقعہ سب کی زندگی کا رخ بدل دیتا ہے۔ ⚡


ادھر ایمان کے لیے آنے والا رشتہ بھی ایک غیر متوقع موڑ لیتا ہے جب اس کی بہن اسے قبول کر لیتی ہے۔ حالات کی کشمکش اور تاجی کے رویّے نے مہروز کے دل میں نفرت کی دیوار کھڑی کر دی تھی، مگر وقت کے ساتھ فیصلے بدلتے ہیں اور تقدیر نئی راہیں  انجام خوشگوار ہے ۔۔۔❤️👩‍❤️‍💋‍👨🥰

Download link

PHIR BAAM HOYE ROSHAN BY AYESHA NASEER AHMED

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Aangan Ka Chand By Ayesha Sehar Murtaza.

Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…

2 days ago

Chand Teri Deed Ka Eid Mere Pyar Ki By Syeda Gull Bano.

Novel Description ناولٹ: چاند تیری دید کا، عید میرے پیار کیمصنفہ: سیدہ گل بانو اشاعت:…

2 days ago

Jhilmil Karti Bahar BY Qamroosh Shehak.

Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…

3 days ago

Pyar Kay Rishtay By Iqbal Bano.

Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…

3 days ago

Pakeeza Digest April 2010.

Download link PAKEEZA DIGEST APRIL 2010

3 days ago

Baadban Khulnay Se Pehlay By Nighat Abdullah.

Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…

3 days ago