ناول: میرے دل میں دیپ جلا سائیں
مصنفہ: سعدیہ عزیز آفریدی
اشاعت: کرن ڈائجسٹ (مارچ–اپریل 2001)
Emergency Nikah Based | After Marriage 💖✨
💞
عنیَد عمر ایک امیر گھرانے کا بگڑا ہوا نوجوان ہے جس کی پرورش اس کی دادی نے کی ہوتی ہے۔ دادی اس کی آوارہ مزاجی اور عیش و عشرت والی عادات سے سخت نالاں رہتی ہیں 😒۔ بالآخر حالات ایسے بنتے ہیں کہ عنیَد غصے اور انا میں آ کر گاؤں چھوڑ دیتا ہے۔
دوسری طرف عاصمہ ایک باوقار مگر بے سہارا لڑکی ہے۔ والدین کے انتقال کے بعد وہ روزگار کی تلاش میں ہوتی ہے۔ اس کی استانی اسے ایک حوالے سے ملازمت کے لیے بھیجتی ہیں، مگر وہاں اس کے ساتھ دھوکہ ہو جاتا ہے اور اسے عنیَد کے سامنے بیچ دیا جاتا ہے 😢۔
ایسے نازک موقع پر عاصمہ ہمت نہیں ہارتی بلکہ نہایت دلیری سے عنید سے نکاح کا مطالبہ کرتی ہے 💍۔ عنید اسے ایک چیلنج سمجھ کر قبول کر لیتا ہے۔ یوں ایک ہنگامی نکاح کے بعد کہانی کا اصل سفر شروع ہوتا ہے۔
🌷 دوسری کہانی – قرۃ العین کی کہانی ہے جو ایک مالدار گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کے دو ننھے بچے ہیں اور اس کا شوہر معذور ہے۔ زندگی کی آزمائشوں کے باوجود وہ صبر و استقلال کی مثال بنی رہتی ہے 🌸۔
سبق آموز اور جذباتی موڑ
خوشگوار اختتام 👩❤️💋👨💞
Happy Ending 🥰
Novel Description ناول: تم ایک چراغ مصنفہ: ثمرہ بخاری ✨اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، دسمبر 2001ہیرو ہادی…
Novel Description ناول: وہ جو قرض رکھتے تھے مصنفہ: فریدہ اشفاق ✨اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی…
Novel Description ناول: سب ہی کھوٹ من کے تھے مصنفہ: سدرہ حیاتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول: راستے بھی وہ نہیں رہےرائٹر: ثمرہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ جون 2008 Second…
Novel Description ناول: اے دلِ ناداں مصنفہ: سیدہ شہلا شکوراشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2007 یہ…