ناول کا نام: کچھ بھیگے موسم خوابوں کے
مصنفہ: آسیہ مرزا
اشاعت: ڈائجسٹ اپریل 1988
💥 Rude Hero Based | Lovely Story 💖
کہانی کی ہیروئن روشانہ کی اپنی خالہ کے بیٹے سے منگی ہوئی ہے، جو بیرونِ ملک ہے۔ لیکن خالہ کا خاندان اسے بالکل پسند نہیں آتا 😒۔ جب وہ اپنے منگیتر کو کافی عرصے بعد دیکھتی ہے تو دل مایوسی سے بھر جاتا ہے 😔💔۔
ہیرو: شامز 😎
شامز ہیروئن کے تایا کا بیٹا ہے۔ روشانہ اپنے تایا کے گھر آ کر رہنے لگتی ہے، اور یوں ان کی روزانہ کی ہلکی پھلکی لڑائیاں اور نوک جھوک شروع ہو جاتی ہیں 😂✨۔
کہانی کا اختتام خوشی خوشی ہوتا ہے ❤️🥳، اور سب کا رشتہ محبت اور سمجھ بوجھ کے ساتھ جڑ جاتا ہے 💖🌸۔
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…
Novel Description ناول: موسمِ دل کی پہلی شاممصنفہ: عشنا کوثر سردار اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)…
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…