Mujhy Is Ka Yaqeen Hai By Aneeza Syed.

Novel Description

ناول: مجھے اِس کا یقین ہے
مصنفہ: عنیزہ سید
اشاعت: خواتیـن ڈائجسٹ، جنوری 1990
یہ کہانی اعتماد، ٹوٹتے جڑتے رشتوں اور دل کی تبدیلی کی خوبصورت تصویر ہے 
زین ملازمت کے سلسلے میں ایک نئے شہر آتا ہے، جہاں اس کے والد کے پرانے دوست کے ساتھ ساتھ اس کا ننھیال بھی آباد ہوتا ہے😊 والد کی ناراضی کے سبب ننھیال سے برسوں کا تعلق منقطع ہے، مگر زین دل کی آواز پر چلتے ہوئے والد کو بتائے بغیر نانی سے ملنے چلا جاتا ہے ۔ یہ ملاقات ماضی کی تلخیوں پر پہلی دستک ثابت ہوتی ہے۔💟
ادھر تہنیت فاطمہ—باپ کے سائے سے محروم، ماں کی دوسری شادی کے بعد دل میں شکوے سمیٹے—اپنی نانی کے گھر رہتی ہے 😌 ماں سے ناراضی اور خونی رشتوں کی بےحسی نے اسے سخت مزاج بنا دیا ہے، اسی لیے گھر میں کم ہی کوئی اس کی قدر کر پاتا ہے 💔
کیسے ان دونوں کی کہانی آگے بڑھتی ہے۔۔۔
بالآخر کہانی خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 🥰👩‍❤️‍💋‍👨💖

Download link

MUJHY IS KA YAQEEN HAI BY ANEEZA SYED

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *