ناول: موڑ تو سارے من کے ہیں
مصنفہ: حمیرا علی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2026
Childhood Nikah Based ❤️
ہیروئن شفان اور اس کی بہن شارعین اپنی والدہ کے ساتھ رہتی ہیں جن کا تعلق بھارت سے ہے ۔ ان کی والدہ ایک اداکارہ رہی ہوتی ہیں جو ایک پاکستانی شخص سے شادی کرتی ہیں، مگر کچھ اختلافات کے بعد اپنی بیٹیوں کے ساتھ واپس چلی جاتی ہیں۔ بعد ازاں ہیروئن کے والد کا انتقال ہو جاتا ہے 😔
اپنا حق لینے کے لیے ہیروئن پاکستان آتی ہے، جہاں اس کی ملاقات کزن فراسین سے ہوتی ہے 💕
دونوں کے درمیان آہستہ آہستہ ایک خوبصورت، سنجیدہ اور جذبات سے بھرپور کہانی جنم لیتی ہے 🌸
ناول میں خاندانی مسائل، شناخت، حق کی جدوجہد اور محبت کے رنگ بہت خوبصورتی سے دکھائے گئے ہیں ✨
کہانی روانی سے آگے بڑھتی ہے اور آخر میں ہیپی اینڈنگ دل خوش کر دیتی ہے ❤️😊
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصم اشاعت:…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…