Meri Aankh Mei Yai Jo Raat Hai By Nuzhat Shabana Haider.

Novel Description

ناول کا نام: میری آنکھ میں یہ جو رات ہے
مصنفہ: نزہت شبانہ حیدر
اشاعت: خواتين ڈائجسٹ، دسمبر 1999
Childhood Nikah Based | Kidnapping based | Heart touching story ✨


ہیروئن بیلا اور ہیرو خضر آپس میں کزنز ہیں 😍 اور ان کا نکاح بچپن میں ہو چکا ہوتا ہے 🥀
بیلا ڈاکٹر بننے کے سفر پر ہے جبکہ خضر ایک ذمہ دار پولیس آفیسر ہے 🚔💙
خضر اپنی محبت کا اظہار بار بار کرتا رہتا ہے 💞
مگر بیلا اپنے جذبات دل ہی میں چھپائے رکھتی ہے 🙂

کہانی میں نیا موڑ تب آتا ہے جب ہیروئن کی پھپھو شوہر کی وفات کے بعد بیرونِ ملک سے واپس آتی ہیں۔ ان کی بیٹی میران، جو یونیورسٹی میں پڑھتی ہے، خضر کو پسند کرنے لگتی ہے 💔
یونیورسٹی میں ایک ہم جماعت سے تلخ کلامی کے بعد وہی لڑکا میران کو اغوا کر لیتا ہے 😔
اب حالات یہاں تک پہنچ جاتے ہیں کہ خضر کے والد اس پر میران سے شادی کا دباؤ ڈالنے لگتے ہیں…
آگے کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 📖✨
اختتام اچھا ہے ♥️♥️👩‍❤️‍💋‍👨
ایک یاد رہ جانے والی اور پیاری کہانی 🥰

Download link

MERI AANKH MEI YAI JO RAAT HAI BY NUZHAT SHABANA HAIDER

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Farman Bardar By Saira Raza.

Novel Description ناول کا نام: فرماں بردارمصنفہ: سائرہ رضااشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مئی 2013 After Marriage…

16 minutes ago

Aik Sajdah By Ayesha Khan.

Novel Description ناول کا نام: ایک سجدہمصنفہ: عائشہ خاناشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ (مارچ تا جون 2020)…

20 minutes ago

Aub Mera Intizar Kar By Umaira Ahmed.

Download link AUB MERA INTIZAR KAR BY UMAIRA AHMED

10 hours ago

Apno Kay Darmiyan By Ambreen Ijaz.

Download link APNO KAY DARMIYAN BY AMBREEN IJAZ

12 hours ago

Morr Tu Saray Mann Kay Hain By Humaira Ali.

Novel Description ناول: موڑ تو سارے من کے ہیںمصنفہ: حمیرا علیاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2026…

12 hours ago

Hamen Maar Gai Teri Chah Piya By Farida Fareed.

Novel Description ناول کا نام: ہمیں مارگئی تیری چاہ پیا مصنفہ: فریدہ فریداشاعت: رِدا ڈائجسٹ…

1 day ago