Farman Bardar By Saira Raza.

Novel Description

ناول کا نام: فرماں بردار
مصنفہ: سائرہ رضا
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مئی 2013


After Marriage | Romantic Novel 👌🏻💕✨


ہیرو شہزاد ایک دلکش نیول آفیسر ہے 😍 جس کی شادی ارم سے ہوتی ہے۔ شہزاد اپنے والدین کی بڑھاپے میں ہونے والی اولاد ہے، جبکہ اس کے بڑے بہن بھائی اپنی اپنی دنیا میں مگن ہیں۔ وہ اپنی ماں سے بے حد محبت کرتا ہے 💖
ہیرو کی تین بیٹیاں ہیں اور ہیروئن کو اپنے شوہر سے لمحہ بھر کی جدائی بھی گوارا نہیں 😌💞 مگر حالات ایسے بنتے ہیں کہ شہزاد، ارم کو گاؤں میں اپنی ماں کے پاس رہنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ اسی بات پر میاں بیوی کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک چلتی رہتی ہے 🙂💬
کہانی میں محبت، احساس، قربانی اور رشتوں کی خوبصورتی بہت پیارے انداز میں دکھائی گئی ہے 🌸
اینڈنگ دل کو چھو لینے والی، مطمئن اور بے حد خوبصورت ہے 💙💛💑
ضرور پڑھیں — ایک یادگار اور دل پسند کہانی ✨📖

Download link

FARMAN BARDAR BY SAIRA RAZA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *