ناول: زندگی کی دھوپ میں
رائٹر: ثمرہ بخاری
ڈائجسٹ: شعاع، اکتوبر 2008
یہ کہانی ایک مضبوط عورت ناظمہ کی ہے 🌤️
شوہر کے انتقال کے بعد ناظمہ پر زندگی کی ساری ذمہ داریاں آن پڑتی ہیں۔ تین بیٹیاں اور ایک بیٹا—سب کی پرورش وہ اکیلے ہی کرتی ہے 🌸
شوہر کے سخت رویّے کے باعث نہ میکے سے خاص تعلق رہتا ہے، نہ سسرال سے، اس لیے ناظمہ خود کفیل بننے کے لیے نوکری کرتی ہے 💼🌷
ناظمہ کی بہن فرحت نے محبت کی شادی کی ہوتی ہے، جس پر گھر والے اس سے ناراض ہیں۔ ایسے میں ناظمہ ہی واحد سہارا ہوتی ہے جو بہن اور اس کی بیٹیوں سے رشتہ جوڑے رکھتی ہے 🤍
کہانی میں اصل آزمائش تب شروع ہوتی ہے جب فرحت اپنی بچیوں کے ساتھ نظمہ کے گھر آ بستی ہے، اور یوں روزمرہ زندگی میں نئے مسائل، سمجھوتے اور جذباتی اتار چڑھاؤ جنم لیتے ہیں 🌧️➡️🌈
یہ ایک پیاری گھریلو کہانی ہے، جس میں ماں کا حوصلہ، بہنوں کی محبت اور رشتوں کی نزاکت بہت خوبصورتی سے دکھائی گئی ہے 🌼
اختتام دل کو سکون دینے والا اور امید سے بھرپور ہے 💖✨
Novel Description 🌸 ناول: ہم تو نادان تھے ایسےمصنفہ: ثنا ظفر💖 Rude Hero Based |…
Novel Description ناول: ہتھیلی کا چاند 🌙✨مصنفہ: سباس گلڈائجسٹ: حنا ڈائجسٹ (جولائی-اگست 2018)After Marriage 💖…
Novel Description ناول: "آؤ ہم تم وفا کریں"مصنفہ: انجم نواب اشاعت: کرن ڈائجسٹ (دسمبر 2000)…
Download link MOHABBAT KI MANZIL PAR BY SHAZIA RAFIQUE
Novel Description ناول: آنگن میں اک نیا مہتاب ہے 🌙مصنفہ: رخ چوہدری ✍️اشاعت: Shuaa Digest…
Novel Description ناول: دل کا مکانمصنفہ: شازیہ چوہدریاشاعت: مشرقی آنچل (جون 1999) 💖📖 Couisn Marriage…