ناول: شرط
مصنفہ: نبیلہ عزیز
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ دسمبر 2010
Khoon Baha Based | After Marriage | Haveli Based | ❤️👌🏻
کہانی کی ہیروئن زیست ہے جس کی والدہ کی وفات کے بعد اس کے والد دوسری شادی کر لیتے ہیں۔۔
حویلی سے تعلق ہونے کے باوجود سوتیلی ماں اور سوتیلے بہن بھائیوں کا سرد رویہ، پھر والد کا اُسے شہر پڑھائی کے لیے بھیج دینا— 🙂
ہاسٹل کی زندگی اور دوستوں کے ساتھ آزادی کا ماحول کہانی کو ہلکا پھلکا رنگ دیتا ہے، خاص طور پر ہوٹل والا سین 🤭
جہاں باتوں باتوں میں شرط لگتی ہے اور زیست، مکرم علی آفریدی کے ساتھ محبت کا کھیل کھیلنے کا چیلنج قبول کر لیتی ہے 💖
یہ حصہ رومان اور تجسس سے بھرپور ہے۔
کہانی کا اصل موڑ تب آتا ہے جب
زیست کے سوتیلے بھائی کے ہاتھوں ہیرو کے بھائی کا قتل ہو جاتا ہے 💔
اور پھر خون بہا کے طور پر زیست کا نکاح مکرم علی خان سے کر دیا جاتا ہے ❤️
ناول کی اینڈنگ بہت پیاری اور تسلی بخش ہے 🙂
مجموعی طور پر:
✔️ خون بہا پر مبنی کہانی
✔️ شرط اور چیلنج والا پلاٹ
✔️ جبری نکاح سے محبت تک کا سفر
✔️ مضبوط ہیروئن
✔️ خالص ڈائجسٹ اسٹائل رومانس
واقعی ایک Must Read ناول ہے 💖
📚✨
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…