Categories: Sadia Abid

Tumhy Mujh Se Mohabbat Hai By Sadia Abid.

Novel Description

ناول کا نام: تمہیں مجھ سے محبت ہے
مصنفہ: سعدیہ عابد
اشاعت: ردا ڈائجسٹ (فروری تا اپریل 2011)
اقساط: 3 (مکمل)
یہ ایک رُوڈ ہیروئن بیسڈ مگر دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 🌸
ہیروئن تسبیحہ تین بہنیں ہیں ۔ اس کے والدین نے لو میرج کی ہوتی ہے، اسی وجہ سے ننیھال سے تعلقات ختم ہو چکے ہوتے ہیں۔ تسبیحہ کے جڑواں بھائی کی پیدائش کے وقت والدہ کا انتقال ہو جاتا ہے 😔، جس کے بعد دادی اور والد اسے منحوس سمجھنے لگتے ہیں اور اس سے شدید نفرت کرتے ہیں۔
تسبیحہ کے دل میں مردوں کے خلاف زہر بھرا ہوتا ہے 💔۔ وہ اپنے والد سے بھی نفرت کرتی ہے جو بیوی کے بعد اب کسی کو عزت نہیں دیتے۔ دادی سے بھی اس کی نہیں بنتی، اسی لیے وہ جان بوجھ کر وہ سب کام کرتی ہے جو والد کو ناپسند ہوں 😠۔
ہیرو زہیر، تسبیحہ کی پھوپھو کا بیٹا ہے 🥰، جو اسے دل سے چاہتا ہے۔ مگر تسبیحہ ایک مشکل فیصلے میں اپنے لیے اس کے ابنارمل بڑے بھائی کے رشتے پر ہاں کر دیتی ہے۔ آگے کہانی جذبات، صبر اور محبت کے امتحان سے گزرتی ہے 🌹۔
آخرکار سب الجھنیں سلجھتی ہیں اور کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے ♥️♥️👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

TUMHY MUJH SE MOHABBAT HAI BY SADIA ABID

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Tere Sang Sajna By Rashida Riffat.

Download link TERE SANG SAJNA BY RASHIDA RIFFAT

2 hours ago

Zindagi Ki Haseen Rahguzar By Sumaira Shareef Toor.

Novel Description ناول: زندگی کی حسین راہگزرمصنفہ: سمیرا شریف طوراشاعت: آنچل ڈائجسٹ (جولائی–اگست 2016)صفحات: 65✨…

3 hours ago

Sanwla Sawera By Samra Bukhari.

Novel Description ناولٹ: سانولا سویرا  تحریر: ثمرہ بخاریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2020ہیرو ضومران ایک مضبوط…

3 hours ago

Aakas Bail By Rukhsana Nigar Adnan.

Novel Description ناولٹ: آکاس بیلمصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 2009 After Marriage Lovely…

11 hours ago

Khwabon Kay Is Roop Nagar Mei By Nighat Abdullah.

Novel Description ناولٹ کا نام: خوابوں کے اِس روپ نگر میںمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ،…

13 hours ago

Ankaboot Weham Ka Bana Hoa By Afshan Afridi.

Download link ANKABOOT WEHAM KA BANA HOA BY AFSHAN AFRIDI

14 hours ago