📖 ناول کا نام: جو وعدہ کیا نہیں تھا
🖋️ مصنفہ: راشدہ رفعت
📚 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اگست 2019
🌸
ہیرو — حمدان
حمدان اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا ہے۔ اس کی والدہ اپنی سہیلی کی بیٹی سے اس کا رشتہ طے کر دیتی ہیں، حالانکہ وہ لڑکی حمدان کے مزاج سے میل نہیں کھاتی 😔 مگر ماں کی خوشی کی خاطر وہ خاموشی سے راضی ہو جاتا ہے۔
ہیروئن — تبین 🥰
تبین، حمدان کے والد کے قریبی دوست کی بیٹی ہے۔ والد کے انتقال کے بعد ننیال والے اس کی والدہ کی دوسری شادی کروا دیتے ہیں، جبکہ تبین نانی کے ساتھ رہنے لگتی ہے۔ وہاں ماموں کا بیٹا اس پر بری نظر رکھتا ہے 💔
حمدان کے والد، تبین اور اس کی نانی کی خیریت معلوم کرنے کے لیے حمدان کو وہاں بھیجتے ہیں 🙂
یہیں سے کہانی نیا موڑ لیتی ہے، جذبات، احساسات اور رشتوں کی آزمائش شروع ہوتی ہے…
آگے کیا ہوتا ہے؟
یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 📚
خوشگوار انجام کے ساتھ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ♥️♥️✨
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…
Novel Description ناول: موسمِ دل کی پہلی شاممصنفہ: عشنا کوثر سردار اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)…
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…
Novel Description ناول کا نام _ راستے کٹتے نہیں تنہامصنفہ:فاطمہ امبریناشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 1998)…