Novel Description
📖 ناول: تیرے عشق نچایا
✍️ تحریر: سدرہ اعجاز
🗞 اشاعت: حنا ڈائجسٹ (ستمبر–اکتوبر 2018)
Age Difference Based | Hero Teacher Based | Love Story 💖
یہ ناول ایک معصوم سی، شوخ دل لڑکی گڑیا اور سنجیدہ، سمجھدار نوجوان عبدالباری کے گرد گھومتا ہے۔
عبدالباری گڑیا کو ٹیوشن پڑھاتا ہے، وہیں سے گڑیا کے دل میں اس کے لیے خاموش سی محبت جنم لیتی ہے 💕
عبدالباری اسے بار بار سمجھاتا ہے کہ وہ ابھی بہت چھوٹی ہے، یہ سب محض نادانی ہے 😌
مگر گڑیا کہاں ماننے والی تھی… اس کا خلوص اور جذبہ دن بدن گہرا ہوتا جاتا ہے 🌸
کچھ غلط فہمیاں اور حالات ایسے آ جاتے ہیں کہ دونوں کے درمیان بغیر کسی واضح وجہ کے دوریاں پیدا ہو جاتی ہیں 💔
وقت گزرتا ہے، تقدیر اپنے رنگ دکھاتی ہے…
آخر میں گڑیا کا ایک دوست عبدالباری کی مدد کرتا ہے،
اور اچانک عبدالباری کو احساس ہوتا ہے کہ یہ تو وہی عبدالباری کی گڑیا ہے 🥹✨
پھر سچ سامنے آتا ہے، دلوں کی گرہیں کھلتی ہیں،
اور محبت اپنی منزل پا لیتی ہے 💍خوشگوار Happy Ending ❤️👩❤️💋👨🥰
✨