ناول کا نام: میرا الزام بھی تم ہو
مصنفہ: نبیلہ ابرار راجہ
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، ستمبر 2014
Rude Heroin | After Marriage Story 💞
ہیرو آثیر اپنے دوست کی شادی میں شریک ہوتا ہے۔ وہیں اس کی نظر مشکاتہ پر پڑتی ہے، جس کی سادگی اور وقار اسیر کے دل کو چھو لیتے ہیں 🙂۔ آثیر کا مسلسل مشکاتہ کی طرف متوجہ رہنا شادی کی محفل میں سب کی نظروں سے اوجھل نہیں رہتا، اور بات رفتہ رفتہ خاندانوں تک پہنچ جاتی ہے 😉۔
رشتہ آتا ہے، گھر والے رضا مند ہو جاتے ہیں اور یوں دونوں کا نکاح ہو جاتا ہے 💍۔ مگر شادی کے بعد منظر بدل جاتا ہے۔ مشکاتہ آثیر سے دوری، بے اعتنائی اور سرد مہری اختیار کر لیتی ہے 😔۔ وہ اس سے بات کم اور خاموشی زیادہ رکھتی ہے۔
اس رویّے کے پیچھے ایک ایسا سبب ہوتا ہے جو کہانی کو جذباتی گہرائی عطا کرتا ہے۔ یہی راز ان قارئین کے لیے کشش رکھتا ہے جو رُوڈ ہیروئن اور آزمائشوں بھری محبت کو پڑھنا پسند کرتے ہیں 🙂📚۔
وقت کے ساتھ غلط فہمیاں ختم ہوتی ہیں، دل کے بوجھ ہلکے ہوتے ہیں اور محبت اپنا راستہ خود بنا لیتی ہے 🌸۔
آخرکار ناول ایک خوبصورت اور اطمینان بخش انجام پر ختم ہوتا ہے ♥️♥️👩❤️💋👨۔
Novel Description 📖 ناول: بہار آنے تک✍️ مصنفہ: فاخرہ جبیں 📰 خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 2011…
Novel Description ناول: بارش میں بھیگتا منظرمصنفہ: عالیہ بخاریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اگست 2000کہانی کی ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: محبت کو آباد کرنا ہےمصنفہ: ہما عامراشاعت: حنا ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description ناول کا نام: نیناں لگیاں بارشاںمصنفہ: صبا جاویداشاعت: حنا ڈائجسٹ، فروری 2013Age Difference…
Novel Description ناول کا نام: شام کا پہلا ستارہمصنفہ: نبیہ نقویاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، دسمبر 1994…
Novel Description ناول کا نام: بے نام جفا کی راہوں پرمصنفہ: ثمرہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ،…