ناول کا نام: شام کا پہلا ستارہ
مصنفہ: نبیہ نقوی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، دسمبر 1994
مہک تعلیم کے سلسلے میں اپنی پھوپھو کے گھر رہنے آتی ہے 🌸۔ وہ ایک سلیقہ مند، بااخلاق اور نرم مزاج لڑکی ہے جو حالات کو سمجھداری سے لیتی ہے۔
ہیرو حازق کے والدین کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے، اسی لیے وہ اپنی شادی شدہ بہن کے ساتھ رہتا ہے۔ حازق کی بہن مہک کی پھوپھو کے پڑوس میں رہتی ہے، جس کی وجہ سے دونوں خاندانوں کے آپس میں بہت اچھے اور محبت بھرے تعلقات ہیں 🥰۔
حازق جب نوکری سے چھٹی پر گھر آتا ہے تو مہک سے ملاقات ہوتی ہے۔ ابتدا میں دونوں کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک اور دلچسپ بحث رہتی ہے، جو کہانی کو مزید خوبصورت بنا دیتی ہے 😊✨۔
وقت کے ساتھ ساتھ یہی نوک جھونک اپنائیت اور احساس میں بدلنے لگتی ہے، اور دلوں میں نرمی سی اتر آتی ہے 🌹۔ خاندانی ماحول، سادگی اور محبت سے سجی یہ کہانی قاری کو آخر تک باندھے رکھتی ہے۔
شام کا پہلا ستارہ ایک خوبصورت، ہلکی پھلکی رومانوی کہانی ہے جس کا اختتام خوشگوار (ہیپی اینڈنگ) پر ہوتا ہے ♥️♥️
Novel Description ناول: دشتِ الجھن کا ستارہ ✨مصنفہ: آسیہ رئیس خاناشاعت : کرن ڈائجسٹ مارچ…
Novel Description ناول: جانان تیری الفت کی قسم مصنفہ: کشش خان اشاعت: ردا ڈائجسٹ اپریل…
Novel Description ناول: عشق برہنہ پا مصنفہ: فرح بخاریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ (جنوری 2018)کہانی کی ہیروئن…
Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…