🌸 ناول: اے شمعِ کوئے جاناں 🌸
✍️ مصنفہ: عشنا کوثر سردار
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ 1999
Emergency Nikah Based |Haveli based | After Nikah | After Marriage Romantic Story 👌🏻👌🏻💞💖
اعصار اور ادعیہ کی کہانی
اعصار ایک باوقار کیپٹن ہے جو اپنی کزن ادعیہ سے بے انتہا محبت کرنے لگتا ہے ❤️ مگر خاندان اس رشتے کے سخت خلاف ہوتا ہے۔ حالات اس موڑ پر پہنچتے ہیں کہ اعصار، ادعیہ کی رضامندی کے بغیر اس سے نکاح کر لیتا ہے 😔۔ یہ فیصلہ ادعیہ کے دل میں نفرت اور بغاوت پیدا کر دیتا ہے۔ وہ اس رشتے کو قبول کرنے سے انکار کر دیتی ہے اور اعصار کے ساتھ زندگی گزارنے پر آمادہ نہیں ہوتی 💔۔
وقت، حالات اور احساسات کی آزمائش کے بعد آخرکار دونوں ایک دوسرے کو سمجھ لیتے ہیں اور محبت کی جیت ہوتی ہے 🌈💖۔
🌙ہیرو رہبان،ہیروئن مژگان اور سجل کی داستان😍
دوسری جانب رہبان، سجل عباس نقوی کو دل دے بیٹھتا ہے 💕 لیکن اس کے والدین اس رشتے کو ماننے سے انکار کر دیتے ہیں۔ محبت کی خاطر رہبان گھر چھوڑ دیتا ہے 🚶♂️💔 اور سخت حالات کا سامنا کرتا ہے، مگر حوصلہ نہیں ہارتا 💪۔
ایک نازک صورتحال میں وہ ایک لڑکی کی عزت بچانے کے لیے اس سے نکاح کر لیتا ہے، بغیر سجل کو بتائے 😢۔ جب یہ حقیقت سجل کے سامنے آتی ہے تو وہ رہبان سے اپنا رشتہ توڑ لیتی ہے 💔۔
📖 ادبی خوبصورتی
ناول میں جگہ جگہ خوبصورت اشعار، نظمیں اور غزلیں شامل کی گئی ہیں 🌹📜 جو کہانی کے جذبات کو مزید گہرا اور اثر انگیز بنا دیتی ہیں۔
✨ یہ ناول محبت کے امتحان، سماجی پابندیوں اور صبر کے ثمرات کی ایک حسین مثال ہے ✨خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے 👌🏻💞😍
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصم اشاعت:…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…