ناول: جامِ عشق
مصنفہ: نورین معشوق چوہان
اشاعت: حنا ڈائجسٹ (اپریل 2022)
Revenge Based | After Marriage Romantic Story 🙂💞
ہیرو فارس کی منگنی ہیروئن غزل سے خاندان کی باہمی رضامندی سے طے ہوتی ہے۔ شادی کا فیصلہ ہیرو کے چچا کے بیرونِ ملک سے آنے پر کیا جاتا ہے۔
ابتدا میں سب کچھ خوشگوار لگتا ہے، مگر شادی کی رات ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آتا ہے…
فارس کو معلوم ہوتا ہے کہ غزل کے بھائی کی وجہ سے اس کے چچا کی ازدواجی زندگی برباد ہو چکی تھی۔
غصّے اور بدلے کے جذبے میں وہ اسی لمحے غزل کو گھر سے نکال دیتا ہے 😔
اس کے بعد کہانی میں غلط فہمیاں، انا، محبت اور پچھتاوے کا خوبصورت امتزاج نظر آتا ہے۔
آگے کیا ہوتا ہے، فارس کا دل کیسے بدلتا ہے اور رشتہ کس موڑ پر پہنچتا ہے — یہ سب جاننے کے لیے کہانی ضرور پڑھیں 💕
آخرکار ناول خوبصورت اور مطمئن کن ہیپی اینڈنگ کے ساتھ مکمل ہوتا ہے 💛💛💏
اگر آپ کو After Marriage، Revenge اور رومانوی کہانیاں پسند ہیں تو جامِ عشق آپ کو ضرور پسند آئے گی ✨📖
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2007…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصم اشاعت:…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…