ناول کا نام: میرے بدگمان
مصنفہ: اُمّ ایمان قاضی
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اپریل 2016
🌸 After Marriage 🌸
ہیرو شاہ حسین تعلیم کی غرض سے شہر میں مقیم ہوتا ہے 📚
اس کی والدہ شدید علیل ہیں 🤍 اور حویلی میں تایا کی فیملی ان کی دیکھ بھال کر رہی ہوتی ہے۔ شاہ حسین کی اپنے کزن سے منگنی ہو چکی ہوتی ہے، مگر کزن اپنی ماں کی طرح لاپرواہ اور بدتمیز ہوتی ہے 😕
اسی وجہ سے ہیرو کے والد یہ چاہتے ہیں کہ شاہ حسین کی شادی ایسی لڑکی سے ہو جو نہ صرف گھر کو سنبھال سکے بلکہ بیمار ماں کا بھی دل سے خیال رکھے 🌷
یوں ہیرو کے والد اپنے دوست کی بیٹی مہوین کو بہو کے طور پر منتخب کرتے ہیں 🥰
سادہ مزاج، سلیقہ شعار اور نرم دل مہوین، شادی کے بعد اپنے کردار سے سب کے دل جیت لیتی ہے 🌹
💔 مگر کہانی میں موڑ تب آتا ہے جب ہیرو کی کزن حسد اور غلط فہمیوں کے ذریعے میاں بیوی کے درمیان نفرت کے بیج بونے کی کوشش کرتی ہے، اور ولن کا کردار ادا کرتی ہے 😠
💞 آزمائشوں، بدگمانیوں اور صبر کے بعد آخرکار محبت سرخرو ہو جاتی ہے
اور کہانی ایک خوبصورت، مطمئن اور خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے ❤️✨
🌼 افٹر میرج، گھریلو ماحول، مثبت ہیروئن اور جذباتی اتار چڑھاؤ پسند کرنے والوں کے لیے لازمی مطالعہ 🌼
Novel Description ناول کا نام: گمان✍️ مصنفہ: صائمہ بشیر📖 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جولائی 2014 After…
Novel Description ناول کا نام: یہ جو عشق ہے✍️ مصنفہ: سباس گل📖 اشاعت: آنچل ڈائجسٹ،…
Download link TUM SANG NAINA LAAGY BY QURATUL AIN SIKANDAR
Novel Description 📘 ناول: کچھ دن لگیں گے✍️ مصنفہ: نایاب جیلانیاشاعت: خواتين ڈائجسٹ، مارچ 2011…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ایمان، امید اور روشنی✍️ مصنفہ: غزالہ عزیز🗞️ شائع ہوا:…