📖 ناول کا نام: ایمان، امید اور روشنی
✍️ مصنفہ: غزالہ عزیز
🗞️ شائع ہوا: آنچل ڈائجسٹ (ستمبر 2004)
Rude Hero based | After Marriage ❤️👩❤️💋👨۔
👩 ہیروئن لاریب والدین کی اکلوتی بیٹی ہے، جو اپنے گھر والوں کے ساتھ ہیرو رافیل آفریدی کے پڑوس میں شفٹ ہوتی ہے۔ ہیرو اکثر بالکونی سے اسے دیکھا کرتا ہے 🙂۔ وہ شوبز کی دنیا سے تعلق رکھتا ہے۔
🌸 ہیروئن کی معصوم طبیعت ہیرو کے گھر والوں کو بہت بھاتی ہے اور وہ اس کا رشتہ لے آتے ہیں۔ دونوں کا نکاح ہو جاتا ہے 🥰۔ مگر نکاح کے دن اکیلے ملنے سے ہیروئن کے انکار پر ہیرو کی انا کو ٹھیس پہنچتی ہے 💔۔
🎭 لاریب کو رافیل کا شوبز سے جڑا ہونا بالکل پسند نہیں آتا، جس کے باعث دونوں کے درمیان نوک جھونک رہتی ہے 🙂۔
✨ وقت کے ساتھ غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں اور محبت اپنے رنگ دکھاتی ہے۔ کہانی خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے ♥️♥️۔
Kiran Digest is a beloved Urdu monthly magazine known for its rich collection of engaging…
Novel Description ناول: اتنی سی شکایت ہے مصنفہ: آسیہ رئیس خان اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل…
Novel Lines تمہارا نام کیا ہے؟ اتنی دیر کی مغز ماری کے بعد اس کی…
Novel Lines کیا ہو گیا ہے تمہیں میرے ساتھ ہنی مون پہ جا کر اپنا…
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…