ناول: واپسی
مصنفہ: اُمِّ مریم
اشاعت: شعا ڈائجسٹ، فروری 2013
Kidnapping based | Hero Gangster | After Marriage Romantic Story ❤️👌🏻
یہ ایک منفرد اور جذباتی کہانی ہے 💫
ہیرو مستقیم ابتدا میں ایک مجرم کے روپ میں سامنے آتے ہیں۔ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ چوری کی نیت سے ہیروئن کی دادی کے گھر آتے ہیں 🏚️💰۔ اسی دوران واپسی پر دِیا کو اغوا کر لیتے ہیں 😮۔
دِیا شہر سے اپنی دادی کے پاس چھٹیاں گزارنے اور اُن کی تنہائی کم کرنے آئی ہوتی ہے 🌸👵۔ حالات ایک نیا رخ لیتے ہیں اور ہیرو دِیا سے نکاح کر لیتا ہے 💍۔
اس کے بعد کہانی شادی کے بعد کے نشیب و فراز، احساسات کی تبدیلی اور رشتوں کی مضبوطی کے گرد گھومتی ہے ❤️✨۔
آخرکار کہانی ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 🥰💑
ایک مختلف انداز کی، اثر چھوڑ جانے والی رومانوی کہانی — ضرور مطالعہ کریں 🌹📖
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…
Novel Description ناول: موسمِ دل کی پہلی شاممصنفہ: عشنا کوثر سردار اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)…
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…