ناول کا نام: پہلو میں ہے عید کا چاند 🌙
تحریر: میمونہ خورشید علی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 1997
Eid Based | After Marriage | Romantic Story 👌🏻❤️😍
یہ کہانی عید کی خوشیوں 🎊 اور ازدواجی رشتے کی مٹھاس 💕 سے سجی ایک دلکش داستان ہے۔
جمال صاحب ایک شوخ، زندہ دل اور حد درجہ رومان پسند شوہر ہیں 😍
محبت کا اظہار کرنا ان کو بہت پسند ہے 🌹
مگر ان کی بیگم سامعہ سنجیدہ مزاج ہیں
جو ان کے رومان کو اکثر مسکراہٹ کے ساتھ نظر انداز کر دیتی ہیں 🙂
اسی نظرانداز میں چھپی شرارت 😄
اور انہی باتوں میں بسی محبت 💖
دونوں کے درمیان پیاری سی نوک جھونک کو جنم دیتی ہے 💫 اور تھوڑی سی غلط فہمی بھی۔۔۔
عید کا چاند 🌙، گھر کا پُرسکون ماحول 🏡
اور میاں بیوی کے درمیان بڑھتی قربت
اس کہانی کو ایک حسین یاد بنا دیتی ہے ✨
یہ ایک سادہ، خالص اور محبت بھری اسٹوری ہے
جس کا انجام بھی نہایت خوش، رومانوی اور دل خوش کر دینے والا ہے 💏💞
Kiran Digest is a beloved Urdu monthly magazine known for its rich collection of engaging…
Novel Description ناول: اتنی سی شکایت ہے مصنفہ: آسیہ رئیس خان اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل…
Novel Lines تمہارا نام کیا ہے؟ اتنی دیر کی مغز ماری کے بعد اس کی…
Novel Lines کیا ہو گیا ہے تمہیں میرے ساتھ ہنی مون پہ جا کر اپنا…
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…