🌸 “میرا ہمسفر کوئی اور ہے۔🌸
✍️ مصنفہ: سیدہ تہمینہ زہرا
📚 آنچل ڈائجسٹ – نومبر 2005 – جنوری 2006
👮♂️ Hero Police Officer Based Story / Love Story 💞
عون عبّاس جعفری ایک بہادر، ایماندار اور دل کش پولیس آفیسر ہے 💖👮♂️۔ وہ دل سے عبیر کو چاہتا ہے، مگر عبیر اس کی محبت کی قدر نہیں کرتی اور اسے دھوکا دے دیتی ہے 💔😔۔
عبیر کی پرورش اس کی بے اولاد پھپھو نے کی تھی، مگر وہ ہمیشہ اپنی سگی بہن نورالایمان یعنی ہیروئن سے سخت نفرت رکھتی ہے 😒🔥۔ نور نہایت سادی، نرم دل اور سلجھی ہوئی لڑکی ہے 🌸💗۔
کہانی میں جذبات، رشتوں کی کھٹاس، غلط فہمیاں اور خوبصورت بدلاؤ آہستہ آہستہ کھلتے ہیں۔ عون کی زندگی میں نور کی آمد سکون، سمجھوتے اور حقیقی محبت کا احساس لے آتی ہے ❤️✨۔
کہانی کا سفر اُتار چڑھاؤ سے گزرتا ہے مگر آخرکار سب غلط فہمیاں دور ہو جاتی ہیں، دلوں میں جگہ بن جاتی ہے اور بہت ہی پیاری سی خوشگوار ہیپی اینڈنگ ہوتی ہے 💖🌹👩❤️💋👨✨۔
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…
Novel Description ناول: موسمِ دل کی پہلی شاممصنفہ: عشنا کوثر سردار اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)…
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…