🌺 ناول : اعتبار و بے اعتباری – 🌺
مصنفہ : ✍️ راشدہ رفعت
اشاعت : خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 2017
Family Drama / After Marriage Beautiful Story In Rashida Riffat Style /Misunderstanding/ Happy Ending 👌🏻❤️
یہ کہانی ایک ایسے خاندان کی ہے جہاں والد کے انتقال کے بعد ماں نے اپنے چار بچوں کو محنت سے پالا۔
بڑے دونوں بیٹے شادی کے بعد بیویوں کے کہنے پر گھر سے الگ ہو جاتے ہیں، جس سے ماں اور بہن کا دل ٹوٹ جاتا ہے 💔۔
پھر سب سے چھوٹے بیٹے (ہیرو) کی شادی ہوتی ہے۔ وہ ماں سے وعدہ کرتا ہے کہ وہ کبھی اسے تنہا نہیں چھوڑے گا۔
اس کی بیوی، یعنی ہیروئن، نہایت سلیقہ مند اور خاندانی لڑکی ہوتی ہے 🌸۔
لیکن ہیرو کی بہن حسد میں آکر ان دونوں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرتی رہتی ہے 😔۔
ہیرو بھی بہن کی باتوں میں آکر بیوی سے بدگمان ہو جاتا ہے، حالانکہ ہیروئن ہر کسی کے ساتھ خلوص سے پیش آتی ہے۔
آخرکار سچائی سامنے آتی ہے، ہیرو کو اپنی غلطی کا احساس ہوتا ہے اور دونوں کے درمیان محبت اور اعتماد لوٹ آتا ہے ❤️۔
گھر میں سکون بحال ہو جاتا ہے اور کہانی ایک خوبصورت انجام پر ختم ہوتی ہے۔🥰👩❤️💋👨❤️
Writer Faiza Iftikhar Chanda is a renowned Urdu writer celebrated for her captivating storytelling and…
Writer Asia Raees Khan is a celebrated Urdu fiction writer whose captivating storytelling and emotionally…
Writer Rahat Jabeen Is highly respected and widely read Urdu fiction writer known for her…
Writer Shazia Chaudhary was a renowned Urdu novelist known for her engaging storytelling and strong…
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…