📖 ناول: گیت پری اور تم
مصنفہ:✍️ عنیزہ سید
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ – اپریل 2016
Amazing Love Story 👌🏻👌🏻❤️
👨🦱 ہیرو سلجوق…
والدہ کے انتقال کے بعد اس کے والد گیتی آراء سے دوسری شادی کر لیتے ہیں۔
گھر میں ہیرو کی بہن نیلوفر کا راج چلتا ہے، اور وہ اس شادی کی سخت مخالف ہوتی ہے 😒💔
👩 گیتی آراء کی ایک ننھی سی بیٹی پری بھی ہوتی ہے، جو پہلے شوہر سے ہے 👧💞
ہیرو کے والد کے انتقال کے فوراً بعد…
نیلوفر ماں بیٹی دونوں کو گھر سے نکال دیتی ہے 😢🏚️
گیتی آراء نے ہمت نہیں ہاری—وہ دوبارہ کالج جوائن کر لیتی ہے،
اور سلجوق اُن سے ملاقات کرتا رہتا ہے…
یہ وہ لمحے ہیں جہاں کہانی میں بہت پیار، درد اور احساس جھلکتا ہے 💕✨
👧 ہیروئن آبگین
اس کے والدین نے لو میرج کی تھی، اور ماں کے انتقال کے بعد نانا اس سے شدید نفرت کرتے ہیں 😔
وہ بہت امیر اور خودسر ہیں، اس لیے آبگین کو اپنے ساتھ رکھنے کے بجائے
ماموں اسے نوکروں کے کوارٹر میں جگہ دیتے ہیں…
وہیں پلی بڑھی، وہیں سے کالج جاتی ہے…
لیکن اس کی روح بہت مضبوط اور شفاف ہے 💖🌸
ہیرو کی کزن مائزہ اسے دل سے چاہتی ہے،
اور آبگین اکثر انہیں اپنے حصے سے دیکھتی رہتی ہے…
دل میں خاموشی سے ایک بہت پیارا سا لگاؤ جنم لیتا ہے 😍🌼
✨ ہیرو کب، کیسے اور کیوں آبگین کی طرف مائل ہوتا ہے…؟
یہ ناول کا سب سے خوبصورت حصہ ہے…
بہت پیاری، دھیمی، دل کو چھو لینے والی محبت…
چھوٹے چھوٹے لمحات، نگاہوں کی چوری…
اور آخرکار ایک دلکش ہیپی اینڈنگ 💖👩❤️💋👨💖
Novel Description ناول: تم ایک چراغ مصنفہ: ثمرہ بخاری ✨اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، دسمبر 2001ہیرو ہادی…
Novel Description ناول: وہ جو قرض رکھتے تھے مصنفہ: فریدہ اشفاق ✨اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی…
Novel Description ناول: سب ہی کھوٹ من کے تھے مصنفہ: سدرہ حیاتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول: راستے بھی وہ نہیں رہےرائٹر: ثمرہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ جون 2008 Second…
Novel Description ناول: اے دلِ ناداں مصنفہ: سیدہ شہلا شکوراشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2007 یہ…