Novel Description



🌸 ناول: مجھے ہے حکمِ اذان
✍️ مصنفہ: امِّ مریم
📚اشاعت: آنچل ڈائجسٹ (فروری 2013 – فروری 2015)

ایک طویل مگر دل کو چھو لینے والی کہانی…
جس میں عمر کا فرق، دوسری شادی، چھپا ہوا نکاح، اور حویلی کی روایات سب کچھ شامل ہے بہت پیارا ناول ہے 👌🏻👌🏻ضرور پڑھیں 💞✨



حویلی کے مالکوں کی پرشکوہ زندگی میں کئی رشتے ٹوٹتے، جڑتے اور آزمائشوں سے گزرتے دکھائی دیتے ہیں۔
ان کا بیٹا عباس پہلے اپنی کزن لاریب کا منگیتر ہوتا ہے، مگر شہرت کے شوق میں شو بز جوائن کر لیتا ہے۔ ⭐
✨ اس کے اس قدم پر باپ اسے حویلی سے بے دخل کر دیتا ہے…
اور وہ شہر میں ایک لڑکی سے شادی کر لیتا ہے۔
یہ سب جان کر لاریب کا دل چور چور ہو جاتا ہے💔


لاریب تین بہنیں ہیں۔
اس سے بڑی بہن کی منگنی کزن سے ہوتی ہے، مگر وہ اپنی کلاس فیلو سے لوو میرج کر لیتی ہے۔
بہن کے حصّے کا رشتہ اب سب سے چھوٹی بہن کے نصیب میں ڈال دیا جاتا ہے…
مگر اس کا شوہر حد درجہ عیاش ثابت ہوتا ہے، اور اس حصے کی کہانی بھی بڑا کرب لیے آگے بڑھتی ہے😔


💕 نندنی کی انٹری — منفرد کردار

نندنی کی والدہ ہندو اور والد عیسائی ہیں۔
وہ ایک دن اتفاقاً عباس کو دیکھتی ہے اور اسی لمحے اس کے عشق میں گرفتار ہوجاتی ہے❤️
آگے چل کر نندنی اور عباس کی سیکنڈ میرج ہوتی ہے اور شادی کے بعد ان دونوں کی کہانی بہت خوبصورت رنگ لیتی ہے✨

💫 اصل ٹوئسٹ — لاریب اور سکندر

حویلی میں کام کرنے والا وفادار اور سنجیدہ مزاج سکندر لاریب کی زندگی میں خاموشی سے داخل ہوتا ہے۔
عباس کو جلانے اور اپنا دکھ چھپانے کے لیے لاریب اس سے چھپا ہوا نکاح کر لیتی ہے😳🤍
مگر نکاح کے بعد کہانی ایک ایسے نرم، خوبصورت اور جذباتی موڑ پر پہنچ جاتی ہے کہ قاری کے دل میں صرف سکندر اور لاریب کی محبت رہ جاتی ہے💞

🌺 اختتام

تمام دکھ، الجھنیں اور غلط فہمیاں دور ہو جاتی ہیں…
اور کہانی ایک دل خوش کردینے والے ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے💖💏

Download link

MUJHY HAI HUKAM E AZAN BY UMM E MARYAM

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Mei Hari Piya By Rizwana Irshad Ahmed.

Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2007…

1 hour ago

Meri Dastras Mei Sitaray Rakh By Seema Bint E Aasim.

Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصم اشاعت:…

8 hours ago

Aub Kay Jo Nikla Chand By Nazia Jahangir.

Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR

13 hours ago

Ik Kami Si Reh Gayee BY Rahat Jabeen.

Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…

3 days ago

Teri Be Rukhi Kay Dayar Mei By Seema Munaf.

Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…

3 days ago

Naveed E Eid By Asma Qadri.

Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…

4 days ago