✨ ناول: زندگی تجھے دیر میں جانا
✍️ مصنفہ: نزهت شبانہ حیدر
اشاعت:📒 Shua Digest — مارچ 2002
♥️University based Afterwards Marriage Story
ہیروئن نیلم ایک متوسط گھرانے تعلق رکھتی ہے۔ والد کا سایہ سر سے اٹھ چکا ہے، ایک بڑی بہن مہرو ہے جو اس کا سہارا بھی ہے اور خیرخواہ بھی۔ نیلم یونیورسٹی میں پڑھتی ہے اور اپنی دنیا میں پرسکون سی لڑکی ہے 🎓🌸
Hero عاشر ایک خوشحال گھرانے کا خوبرو اور ذرا سا فِلرٹی مزاج لڑکا ہے 😉💙
ان دونوں کی پہلی ملاقات بھی اتفاقاً ہو چکی ہوتی ہے، اور قسمت دوبارہ انہیں یونیورسٹی میں آمنے سامنے لا کھڑا کرتی ہے 🥰✨
عاشر اپنے گھر کے ماحول کا عادی ہے—وہ شادی ایسی لڑکی سے کرنا چاہتا ہے جو بلاوجہ پابندیاں نہ لگائے، اس کی فطری خوش مزاجی کو سمجھ سکے 🙂💭
نیلم کی سادگی، وقار اور اچھی تربیت عاشر کو دل سے پسند آتی ہے۔ وہ اپنے گھر والوں کے ذریعے اس کے لیے باقاعدہ رشتہ بھجواتا ہے 💍🌹
شادی کے بعد کہانی میں پیار، خاندان، چھوٹی موٹی غلط فہمیاں، اور خوبصورت رشتوں کی نرمیوں سے بھرپور گھریلو ماحول دکھایا گیا ہے۔ عاشر کی فلرٹ طبیعت بھی رفتہ رفتہ نیلم کی محبت میں سنجیدگی اختیار کرتی ہے 💞
بالآخر دونوں اپنے رشتے کو سمجھتے، نبھاتے اور محبت کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں، اور کہانی ایک دل خوش کن ہیپی اینڈنگ پر اختتام پاتی ہے ♥️👩❤️💋👨✨
Novel Description ناولٹ : خَلِشمصنفہ: نادیہ احمد اشاعت : پاکیزہ ڈائجسٹ جولائی 2017🌸 Second Marriage…
Novel Description ناول "اُسی کی چاہ میں" مصنفہ: یاسمین نشاط اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی…
Novel Description ناولٹ: "بجھا خواب کا سورج"مصنفہ: آسیہ مرزا اشاعت: شعاع ڈائجسٹ مئی 2004 🌾…
Download link BAAT LAMHA BHAR KI HAI BY AFSHAN AFRIDI
Novel Description ناولٹ: "متاع" مصنفہ: ام ایمان قاضی اشاعت: خواتین ڈائجسٹ جولائی 2021Hero Boss Based…