Muntazir Tha Arsa E Kon O Makan By Samra Bukhari.

Novel Description



🌸 ناول کا نام: منتظر تھا عرصہء کون و مکاں
✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری
🗞️ خواتین ڈائجسٹ – جولائی 1992

💖 رُوڈ ہیرو , نٹ کھٹ ہیروئن ، شادی والے گھر کی دلچسپ کہانی

یہ داستان ہے مزیب علوی کی—
ایک باوقار خاندان کا وہ نوجوان جس کی زندگی مسلسل صدمات اور تلخیوں نے سخت بنا دی ہے۔
باپ کی سوتن لانے کی ضد…
اور بھائی کی ایک لڑکی کے چکر میں موت…
ان واقعات نے مزیب کے دل میں شوخ اور باتونی لڑکیوں کے لیے گہری ناپسندیدگی پیدا کر دی تھی۔

اسی دوران وہ اپنے دوست وہاج کے گھر شادی میں شریک ہونے آتا ہے۔ دونوں خاندانوں کی پرانی یاری اس ماحول کو اور بھی خوشگوار بنا دیتی ہے۔

🌼 وہاں اس کی ملاقات حنہ سے ہوتی ہے—
وہاج کے دادا کی بھانجی کی بیٹی۔
شوخ، باتونی، ہنستی کھیلتی، مکمل نٹ کھٹ مزاج کی—
اور مزیب کے سخت رویے کا بالکل اُلٹ!

اس شادی والے گھر میں نہ صرف ہنا اور مزیب کی چھیڑ چھاڑ رنگ بھرتی ہے بلکہ وہاج کی اپنی محبت بھری کہانی بھی بہت خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے۔ وہ اپنے چچا کی بیٹی کو چاہتا ہے، مگر چچی کی ناراضی رکاوٹ ہے۔ یہاں بھی حنہ ہی اپنی شرارتوں اور ذہانت سے رشتوں کو جوڑنے میں پیش پیش رہتی ہے۔

💐 شادی کا ماحول، ہنسی خوشی سے بھرا ہوا گھر، اور مازب–حنہ کی نوک جھونک…
کہانی کو بےحد دلکش بنا دیتے ہیں۔

آخرکار تمام غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں اور ناول ایک پیاری سی خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتا ہے۔ 💏💖

Download link

MUNTAZIR THA ARSA E KON O MAKAN BY SAMRA BUKHARI

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Jhilmil Karti Bahar BY Qamroosh Shehak.

Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…

15 hours ago

Pyar Kay Rishtay By Iqbal Bano.

Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…

17 hours ago

Pakeeza Digest April 2010.

Download link PAKEEZA DIGEST APRIL 2010

17 hours ago

Baadban Khulnay Se Pehlay By Nighat Abdullah.

Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…

17 hours ago

Mausam E Dil Ki Pehli Shaam By Ushna Kausar Sardar.

Novel Description ناول: موسمِ دل کی پہلی شاممصنفہ: عشنا کوثر سردار اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)…

20 hours ago

Teri Deed Se Meri Eid By Sarwat Anmol.

Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…

2 days ago