ناول: تیرے نام سے سجی
مصنفہ: فوزیہ غزل
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، دسمبر 2007
ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی، جس میں نکاح کے بعد کی زندگی کے رنگ بڑے پیارے انداز میں دکھائے گئے ہیں۔ 💕
عشارِب اور ارفہ کزنز ہیں، جن کا نکاح ہو چکا ہے۔ وہ ایک ہی چھت کے نیچے بڑی محبت بھری مگر شرارتی سی فیملی کے ساتھ رہتے ہیں۔ 🌸
ہیرو کے والدین کا انتقال ہو چکا ہے، اور اس کی دو بہنیں ارفہ کے ساتھ ہر وقت ہنسی مذاق اور چھوٹی موٹی نوک جھونک میں مصروف رہتی ہیں۔ 😊
عشارِب ایک سنجیدہ اور غصے والا انسان ہے، جبکہ عرفہ نرم دل، گھبرائی ہوئی مگر معصوم فطرت کی لڑکی ہے۔ ہیرو کے رعب کی وجہ سے وہ اکثر اس کے کام بگاڑ بیٹھتی ہے، جس سے کہانی میں کئی دلچسپ لمحات جنم لیتے ہیں۔ 😅
محبت، شرارت اور رشتوں کی مٹھاس سے بھری یہ کہانی آخر تک قاری کو مسکراتے رکھتی ہے۔
رومانوی، دلکش اور خوشگوار انجام والی خوبصورت کہانی! 💖✨
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…