
Novel Description
ناول : “ہن بادل وار برس ڈھولا” 💖
مصنفہ : بشریٰ سعید 🌸
اشاعت : کرن ڈائجسٹ 2002
ہیروئن نگہم ایک تھوڑی سی رُوڈ مزاج لڑکی ہے جو اکیڈمی میں پڑھتی ہے 🎓۔ وہ ہیرو تابش کے بھائی کے بچوں کو ٹیوشن پڑھانے جاتی ہے جہاں ہیرو سے اس کی مزاحیہ نوک جھونک شروع ہو جاتی ہے 😄💬۔ دونوں کے درمیان چھیڑ چھاڑ اور باتوں کی مٹھاس کہانی کو بہت دلچسپ بنا دیتی ہے 💕۔
خوبصورت، ہلکی پھلکی اور دل کو بھانے والی اسٹوری ہے 🌷😊
اختتام خوشگوار ہے، ہیپی اینڈنگ ❤️✨
Download link
HUN BADAL WAR BARAS DHOLA BY BUSHRA SAEED