🌙✨
ناول کا نام: کہو وہ چاند کیسا تھا
مصنفہ: مدیحہ تبسم
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، نومبر 2008
Kidnapping based | Love Story ♥️Lovely
کہانی کی ہیروئن مہیرہ پٹھان ہے، باوقار، مضبوط اعصاب اور خوددار لڑکی۔ ہیرو خزیف ایک بااثر اور رعب دار شخصیت کا مالک ہے۔ اور ہیروئن کے باس کا دوست ہے۔۔
خزیف مہیرہ کو اغوا کر لیتا ہے، مگر مہیرہ اپنی عزت اور جان بچانے کے لیے یہ جھوٹ بول دیتی ہے کہ اس کی شادی ہو چکی ہے۔
یہ سن کر خزیف کے دل میں ہلچل مچ جاتی ہے 💔 اور وہ ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے مہیرہ کو عزت کے ساتھ اس کے گھر واپس چھوڑ آتا ہے۔ اس واقعے کے بعد مہیرہ حالات سے تنگ آ کر دوسرے شہر منتقل ہو جاتی ہے۔
ادھر خزیف کی زندگی یکسر بدل جاتی ہے 🌙
🌹✨ہیرو کو ہیروئن کیسے ملتی ہے 😍 یہ تو ریڈ کرنے پر ہی پتہ چلے گا 😎
Happy Lovely Ending
♥️🌙🌹😊
Kiran Digest is a beloved Urdu monthly magazine known for its rich collection of engaging…
Novel Description ناول: اتنی سی شکایت ہے مصنفہ: آسیہ رئیس خان اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل…
Novel Lines تمہارا نام کیا ہے؟ اتنی دیر کی مغز ماری کے بعد اس کی…
Novel Lines کیا ہو گیا ہے تمہیں میرے ساتھ ہنی مون پہ جا کر اپنا…
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…