Zindagi Tere Taqub Mei By Atika Ayoub.

Novel Lines

کون ہے کھڑکی پہ۔۔”اس نے ڈرتے ڈرتے بمشکل کہا ساتھ ہی موبائل اٹھا لیا تاکہ معاذ کو بلا سکے اندر کمرے میں۔کھڑکی کے باہر کوئی چور ہے اس سوچ نہیں اس کے ہاتھ پاؤں پھلا دیے تھے۔
:آپ کا مریض۔”اواز تھی یا بم۔وہ اچھل پڑی۔ دو منٹ تک وہ بے یقین رہی پھر اس نے ونڈو ہٹا دی وہ وہی تھا وہ واقعی وہی تھا وہ انکھیں پھارے اسے دیکھ رہی تھی۔بڑے عجیب طریقے سے وہ پائپ پر چڑھا ہوا تھا۔
“کیسی ہو ڈاکٹر۔”آنکھیں شرارت سے بھرپور دی وہ تڑپ کر پیچھے ہوئی۔
“تم یہاں کیا کر رہے ہو۔”اس کی اواز اونچی ہونے لگی۔اس نے اس کے منہ پہ ہاتھ رکھ دیا۔
“ٹانکے کھلوانے آیا ہوں ڈاکٹر۔آپ نے لگائے تھے۔ آپ نے باندھا تھا کھولیں گی بھی آپ ہی۔” وہی دھونس جماتا لہجہ۔
“میرا گھر کیسے ملا تمہیں۔” اس نے خود کو کمپوز کیا ادھر ایک بار پھر شرارت ابھر ائی تھی۔
“ڈھونڈنے نکلا تو مل ہی گیا۔”کہہ کر مزے سے بیڈ پر بیٹھ گیا۔ وہ حیران کھڑی اس کی حرکتیں دیکھ رہی تھی۔
“مجھ سے ڈر تو نہیں لگ رہا ڈاکٹر۔” وہ مسکرایا وہی جان لیوا معصوم شیطانوں جیسی مسکراہٹ وہ واقعی ڈرتی نہیں تھی اس سے۔
“شٹ اپ۔”اس نے غصے سے کہا۔
“چلو اٹھو میرے بیڈ سے۔نکلو یہاں سے۔” وہ تڑخی۔ وہ ہنس پڑا تھا۔
“ٹانکے کھولیں پھر جاؤں گا۔”وہی ضد بھرا لہجہ۔فاطمہ نے گھورا مگر ایک پل بھی نہ دیکھ سکی فورا ہی انکھیں جھکا گئی۔
“شرٹ اتارو۔”اس نے نظریں جھکائے جھکائے کہا اس نے بڑی فرمانبرداری سے اتار دی وہ ٹانکے دیکھنے لگی۔
“درد تو نہیں ہو رہا۔” اس نے جھکے جھکے ہی پوچھا۔
“ہق رہا ہے نا۔”وہ معنی خیزی سے بولا۔فاطمہ نے سر اٹھا کر اسے دیکھا چہرے پر وہی ازلی سکون تھا سکون ہی سکون۔

Read More

ZINDAGI TERE TAQUB MEI BY ATIKA AYOUB

Novel Description

ناول : زندگی تیرے تعاقب میں”

مصنفہ: عتیقہ ایوب

اشاعت: شعاع ڈائجسٹ ستمبر 2015


Hero Gangster based | Heroin Doctor | Romantic Story ❤️

🌸 ہیروئن فاطمہ ایک ڈاکٹر ہے 🥰 جبکہ ہیرو شہروز پر اپنی بہن اور والد کے قتل کا الزام ہے اور وہ غیر قانونی سرگرمیوں میں بھی ملوث دکھایا گیا ہے۔ 💔 پولیس مقابلے میں زخمی ہونے کے بعد اسے ہیروئن کے اسپتال میں داخل کروایا جاتا ہے 🏥🙂 کہانی دلچسپ انداز میں آگے بڑھتی ہے اور بالآخر ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے ♥️🌹👩‍❤️‍👨

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Rah Kay Deep By Zobaria Sahir

Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…

2 days ago

Roshni Humsafar Thi By Nighat Abdullah

Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…

2 days ago

Hisar E Dua By Hina Bushra

Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…

3 days ago

Rah Bhoolay Musafir By Umm E Aqsa

Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…

4 days ago

Roshni Se Daray Huye Thay BY Rukhsana Nigar Adnan

Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…

4 days ago

Ujala Hai Hareem E Dil O Jaan Mei By Muqadas Mishal

Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…

6 days ago