Novel Lines

ہیلپ ہیلپ ہیلپ۔”وہ چیخی۔کئی گھروں کی لائٹس آن ہوئی تھی۔کتے اس کے پیچھے تھے۔اس کی جینز کا پائنچہ اس کے منہ میں آگیا تھا۔وہ جتنا ذور سے چلاسکتی تھی چلائی تھی۔اب احساس ہوا تھا کہ وہ کیمپ سے بہت دور آگئی ہے۔دوسرا پائنچہ بھی دوسرے کتے کے منہ میں آگیا تھا۔وہ پوری شدت سے چلارہی تھی تب ہی فائرنگ کی آواز آئی۔گولی کتے کو لگی تھی۔وہ وہی گرگیا۔دوسرا بھاگ گیا تو وہ بھی گرنے والے انداز میں وہی بیٹھ گئی۔آنکھوں سے زاروقطار آنسو بہہ رہے تھے۔
“کون ہو تم۔یہاں کیا کررہی ہو۔”گھمبیر آواز میں پوچھا گیا تھا۔پوچھنے والا اب قریب ہی بیٹھ گیا تھا۔بندوق ایک طرف رکھ کر وہ اس کی طرف مڑا۔
“مم۔م۔میں۔”اس سے بولا نہیں گیا تھا۔ہاتھ ٹانگ پہ تھا۔
“اوہ تم زخمی ہو۔ویری سیڈ۔یہ کتے اجنبیوں پہ حملہ کرتے ہیں”۔اس نے تاسف سے کہا اور اس کا ہاتھ پیچھے کرکے زخم دیکھنے لگا۔وہ اپنے آنسو صاف کررہی تھی۔
“مم۔مجھے واپس جانا ہے۔”اس نے بھرائی ہوئی آواز میں کہا۔مقابل نے چونک کر سر اٹھایا پھر ساکت ہوگیا۔ٹارچ کی روشنی میں گالوں پہ بکھرتے آنسو۔بھیگی کانچ سی آنکھیں۔
“واپس۔واپس کہاں جانا ہے۔”اس نے پوچھا۔
“کیمپ میں۔”اس نے کہا۔نچلا ہونٹ دانتوں تلے تھا۔
“اوہ۔کوئی ٹرپ آیا ہے کیا۔کہاں ٹھہرا ہے۔”اس نے طویل سانس لے کر کہا۔
“گاؤں سے تھوڑی دور۔”وہ تکلیف سے ہونٹ بھینچ رہی تھی۔
“اوہ اوکے اٹھو تمہاری بینڈیج کردیتا ہوں پھر چھوڑ آؤں گا۔”اس نے اپنا ہاتھ آگے کیا۔وہ ہاتھ پکڑ کر کھڑی ہوگئی۔گن اٹھا کر اس نے کندھے پہ ڈالی اور آگے بڑھ گیا۔وہ ساتھ گھسیٹتی جارہی تھی۔
“کہاں۔کہاں لے جارہے ہو مجھے۔”کچھ خیال آنے پر اس نے سہم کر پوچھا۔


Download link

BAHAREN TERE SANG BY ATIKA AYOUB

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Mei Hari Piya By Rizwana Irshad Ahmed.

Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2007…

1 hour ago

Meri Dastras Mei Sitaray Rakh By Seema Bint E Aasim.

Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصم اشاعت:…

8 hours ago

Aub Kay Jo Nikla Chand By Nazia Jahangir.

Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR

13 hours ago

Ik Kami Si Reh Gayee BY Rahat Jabeen.

Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…

3 days ago

Teri Be Rukhi Kay Dayar Mei By Seema Munaf.

Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…

3 days ago

Naveed E Eid By Asma Qadri.

Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…

4 days ago