ناول : گر تم نہ ہوتے
✍️ مصنفہ: رابعہ افتخار
📖 شائع ہوا: حنا ڈائجسٹ (اکتوبر۔نومبر 2019)
یہ ایک دل کو چھو لینے والی ایمرجنسی نکاح اور آفٹر میریج پر مبنی خوبصورت کہانی ہے 🌹✨
👩🦰 ہیروئن ہادیہ کے والدین میں طلاق ہو چکی تھی۔ والد نے دوسری شادی کر کے بیرونِ ملک زندگی شروع کر دی تھی، جبکہ ہادیہ اپنی والدہ کے ساتھ تنگ دستی بھری زندگی گزار رہی تھی 💔۔ اس کا ددھیال بہت خوشحال اور امیر تھا 💎۔
😢 والدہ کے اچانک انتقال کے بعد خالہ نے اسے اپنے پاس رکھ لیا لیکن خالو کو وہ بالکل پسند نہ تھی۔ خالہ کا بیٹا بھی ہادیہ پر نظر اچھی نہیں رکھتا تھا۔
🧑⚕️ ہیرو ابتہاج اس کا کزن تھا اور ددھیال میں جوائنٹ فیملی کے ساتھ رہتا تھا۔ ہادیہ کی سوتیلی ماں کو جب اندازہ ہوا کہ ابتہاج کے دل میں ہادیہ کے لیے جذبات ہیں تو اُس نے سازش کے تحت اس پر چوری کا الزام لگا کر گھر سے نکلوا دیا 😔۔
💍 اس موقع پر ابتہاج نے اس سے نکاح کر لیا ❤️۔ نکاح کے بعد کہانی محبت، اعتماد اور خوبصورت جذبات کے ساتھ آگے بڑھتی ہے 🌸۔
🌈 کہانی کا اختتام خوشگوار اور ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے 💕💑💝۔
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…
Novel Description ناول: موسمِ دل کی پہلی شاممصنفہ: عشنا کوثر سردار اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)…
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…